Mr.Restless
Senator (1k+ posts)
Re: Good Advice to Fauzia Kasori by Shaheen Sehbai
[h=5]فوزیہ قصوری نے پی ٹی آئی چھوڑ دی . یہ ایک بری خبر ہے مگر .. جب عمران خان نے اپنے بہنوئی حفیظ الله نیازی اور اپنے کزن انعام الله نیازی کے لیے اپنی پارٹی کے رولز نہیں بدلے تو فوزیہ قصوری تو کچھ بھی نہیں ...ہمیں افسوس ہے مگر اس بات کی خوشی بھی ہے کہ کپتان کے قدم نہیں ڈگمگائے ..[/h]