janbazali
Chief Minister (5k+ posts)
[TUNEDOTPK]97944[/TUNEDOTPK]
Last edited by a moderator:
Hame to apno ne luta
gairo me kaha dum tha
meri kashti waha dubi
jaha pani hi kam tha
What was her response to Sehbai's suggestion?
ہر باشعور بندہ بی بی کویہی مشورہ دے گا اور بنتا بھی یہ ہی ہے.لیکن بی بی نے بہت جلدی کی.ان لوگوں نے سیاست میں محنت ضرور کی ہو گی ,پارٹی کو ١٧ سال بھی دیے ہوں گے پر ان سب کا قومی سیاست میں ایک دم سامنے آنا ہی دراصل پارٹی کے لئے مشکل بنا.ان کی ابھی گرومنگ ہونی تھی ان کی تربیت ہونا باقی تھی
جیسے ہمارے سپورٹس کے کھلاڑی ,ٹیلنٹڈ اور محنتی اتنے کے ایک کو اٹھاؤ تو دو اور تیار,لیکن جب وہ ایک کلب سے نکل کر دنیا کے سامنے آتے ہیں تو چولیں مارنی شروح کر دیتے ہیں.جیسے ہمارے آصف اور عامر نے کیا.کیوں ,کیوں کہ ان کی گرومنگ نہیں کی جاتی ان کو پتا ہی نہیں کے باہر کی دنیا کیا ہوتی ہے
فوزیہ بی بی نے بھی یہی کیا ,جیسے ہی کوئی بڑا مسلہ آیا پارٹی میں ,بیچ چوراہے کے ہنڈیا پھوڑھ دی.کیا باقی پارٹیوں میں کوئی مسلہ نہیں کیا وہاں سب اچھا ہے نہیں لیکن وو پارٹی کے اندر رہ کر لڑتے ہیں اور پارٹی اور اپنے آپ کو زندہ رکھتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|