Admins Please have a look: One Page, Two News. There must be one news true so the fake news must be

Nice2MU

President (40k+ posts)
fktst0.jpg
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
کل سے کافی پیسے کما لیے۔ بس کرے اب۔

بندے زیادہ ہو گئے ہیں جناب_
نیا سیٹ اپ لگانے کے لیے ایسا کرنے دو ویسے بھی تحریک انصاف کو کیا فرق پڑ جائے گا_
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
[hilar][hilar]بیچارے پٹواری نے ہفتوں بعد ایک تھریڈ بنایا تھا،وہ خبر بھی جھوٹی نکلی۔۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
[hilar][hilar]بیچارے پٹواری نے ہفتوں بعد ایک تھریڈ بنایا تھا،وہ خبر بھی جھوٹی نکلی۔۔۔

پٹواریوں یا انکے مالکوں کی کوئی ایک خبر سچی ہو تو بتا دیں مجھے؟

یہ تو پیداوار ہی جھوٹ کی ہے اسلیے انکا گزر بسر صرف جھوٹ پہ ہوتا ہے۔
 

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
I knew this yesterday

know a guy who works for pti social media

he told me , he will never leave....its just propaganda by the media
 

Back
Top