Admin's and Members' Response to Renewed Sectarian Conflict on the Forum

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
When you talk about sectarianism then you must also look at the people who are habitually dishonest. They feign to be with the majority but some people know that they are lying. These are the people who have nothing BUT hate in their hearts for the people that they profess their love for. If you do not understand what I am saying then I cannot help as going any further will start the same thing that you are trying to avoid.

Like @such_bolo said some people will always use the word TAKFEERI when they are talking about Taliban or any Sunni sect and that is usually ignored. If you let these words go unchecked then you will NEVER be able to accomplish your mission.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
دین اسلام امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے
اسلامی مملکت میں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کی عزت اور حفاظت بھی ہر مسلمان کا فرض ہے
ہر مذہب کے پیروکاروں کو اپنی اپنی حدود میں رہ کر اپنی عبادات کا بھی اختیار ہے
مگر حدود سے باہر نکل کر دوسروں کے دینی معاملات اور عقاید میں خلل انداز ہونے کا کسی کو حق نہیں ہوتا
اسلام جہاں دوسروں کی عزت کرنا سکھاتا ہے وہاں اپنے عقاید کی حفاظت کرنا بھی سکھاتا ہے
ہر مسلمان کو اپنے انبیاء اور اپنے اسلاف اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں
مسلمان جان تو دے سکتا ہے مگر اپنی محترم ہستیوں پر آنچ نہیں آنے دے سکتا
یہاں اس فورم میں جب بھی دین اسلام پر حملے کی کوشش کی گئی ہے تو اس کا ہمیشہ دفاع کیا گیا ہے
ہم بھی دوسرے مذاھب کے بارے میں بہت کچھ علم رکھتے ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کا اظہار کریں
ہر ایک کو اپنے عقاید پر عمل کرنے کی اجازت اپنی حدود میں ہے
 
muntazir

Aur har baar tumen moon ki khani pari hai khaas toor per mujh sai teri auqat ki hai?,toon too farari hai aur tera taluq khwaraj sai hai aaj tuk jo bui yhan behs hoi hai toon bhaga hi hai apney moon mian mithoo mut banoo.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آزادی اظہار اور اشتہار بازی میں فرق ہے
لوگوں کو آزادی راۓ کی چاہئے لیکن اشتہار بازی کی نہی

جن ملکوں میں بولنے کی آزادی ہے وہاں پر لوگ قانون کی پاسداری بھی کرتے ہیں اور پہلے کرتے ہیں

فرقہ واریت کسی بھی معاشرے میں ٹھیک نہی ہے ، اس پر اشتہار نما تھریڈ وں پر پابندی ہونی چاہے

کیوں کہ یہ خلیج کو اور زیادہ بڑا کرتے ہیں ، کم نہی

اچھی چیز کی طرف ہی قدم اٹھانا اسلام میں جایز ہے
 
Exiled-Pakistani

Minister (2k+ posts)
انسانوں نے دوسرے انسانوں کو تکلیف پہچانے کے لیئے جو غلیظ ترین چیز ایجاد کی ہے وہ مذہب ہے۔
 
1234567

Minister (2k+ posts)
Interesting arguments, one question for everybody, Will Allah ask us how we prayed or He will check Niaat, Will Allah ask us for Haqoq-ul- Ibad or He will ask us how many Shia or Sunni we killed. Dear Members, How much Zakat u give, How much truth you use in daily life.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
انسانوں نے دوسرے انسانوں کو تکلیف پہچانے کے لیئے جو غلیظ ترین چیز ایجاد کی ہے وہ مذہب ہے۔

تو پھر پہلی فرصت میں آپ مذھب چھوڑ دیں تا کہ نہ کوئی آپ کو تکلیف پہبچاۓ اور نہ آپ کسی کو تکلیف پہنچائیں اور ساری "غلاظت" سے بھی دور رہیں
 
Back
Top