Re: Daily Talk Show Column is missing?
میرا خیال ہے گوگل ایڈسنس کی طرف سے کسی ٹاک شو (غالباً دنیا نیوز کے ) پر کاپی رائٹ کلیم آیا ہے، جس کی وجہ سے ایڈمن نے سارے ٹاک شوز ہی ہٹا دیئے ہیں۔۔۔ باقی اس بارے میں تفصیلی روشنی تو ایڈمن یا کوئی موڈریٹر ہی ڈال سکتا ہے۔۔۔