According to Transparency International, Current PML N govt is the cleanest Govt ever - Zubair Umer

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ 2017 کا ایڈوانس لطیفہ ہے۔ویسے بھی نون لیگ کے کلین ہونے کا ریکارڈ منظم طریقے سے جل جاتا ہے۔
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
تحریکی بھائی پریشان نہ ھوں انہوں نے بد عنوانی میں شفافیت کی بات کی ہے

[FONT=&quot]دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
[/FONT][FONT=&quot]تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو[/FONT]​

 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
TI Begum Safdar Media Cell ka hissa hai Pakistan mein...According to Daily Times...
ISLAMABAD: The government has decided to appoint the former head of Transparency International (TI) Pakistan Chapter Adil Gilani as the Ambassador to Serbia.

It seems that the Prime Minister Nawaz Sharif is rewarding him for making bogus reports in favour of the PML(N) led government during last three and half years. Almost all the reports issued by Transparency International Pakistan during the regime of current government showed that Nawaz Sharif not only controlled corruption but also introduced good governance in Pakistan. It is also worth mentioning here that Adil Gillani is the father of Fawad Gilani, who heads up USAID's anti corruption hotline.....


 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہو
مجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو

دن ایک ستم ، ایک ستم رات کرو ہو
وہ دوست ہو، دشمن کو بھی تم مات کرو ہو

ہم خاک نشیں، تم سخن آرائے سرِ بام
پاس آ کے ملو، دُور سے کیا بات کرو ہو

ہم کو جو ملا ہے وہ تمھیں سے تو ملا ہے
ہم اور بھُلا دیں تمھیں، کیا بات کرو ہو

یوں تو ہمیں منہ پھیر کے دیکھو بھی نہیں ہو
جب وقت پڑے ہے تو مدارات کرو ہو

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

بکنے بھی دو عاجزؔ کو جو بولے ہے، بکے ہے
دیوانہ ہے ، دیوانے سے کیا بات کرو ہو
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
15665419_1802193386734664_7588058049423223018_n.jpg
 

Dr.Awaan

Politcal Worker (100+ posts)
[FONT=&quot]نندی پور سے بجلی پیدا ہوئی اور پاکستان روشن ہوگیا . . . شکریہ میاں صاحب[/FONT]
 

Back
Top