حیران وہ ہونگے جنھیں تاریخ اسلام کا پتا نہیں ، عبدللہ بن ابی کا جنازہ سرور کونین رسالت ماب محمد نے خود پڑھایا تھا
ویسے اس شخص نے بھی تو گستاخی مگر اسے قتل کرنے کی بجاۓ نبی کریم نے اسکا جنازہ بھی پڑھایا مگر دوسری طرف اکثراسلام کی تعلیم سے نابلد ملا اور عام مسلمان گستاخی کے نام پر قتل وغارت کی ترغیب دیتے ہیں
برادر، اسلام وہی ہے جو نبی کریمpbuh کی سنت ہے یعنی آپ pbuhسب سے پہلے خود اسلام پر عمل کرتے اور عمل کرنے کے بعد اسکی نصیحت فرماتے اگر گستاخ کی سزا موت ہوتی تو رحمت العلمین ہمیں صرف تعلیم کیوں دیتے ؟ کیا یہ ممکن ہے کہ گستاخ آپ pbuhکے سامنے زندہ رہا اور آپpbuh نے اسے قتل نہیں کیا ؟ اگر گستاخ کی سزا قتل ہوتی تو وہ سب قتل ہوتے جو ہجرت سے پہلے مکہ میں آپ pbuhاور ساتھیوں پر ظلم کرتے تھے ، خانہ کعبه میں عبادت سے روکتے تھے ، سجدے میں جانور کی اوجھری رسالت مابpbuh پر پھینک دیتےآپ میرے علم میں بھی اضافہ فرمائیں۔ میں نے تو جو ٹوٹی پھوٹی تحقیق کی ہے اُس کے مطابق گستاخی کی سزا موت ہے۔کیا یہ بات غلط ہے اسلام کی رو سے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|