Abdullah bin Obiye ka Janza kis ny Parhya Sun k ap heraan Hu jyn gy : Maulana Tariq Jameel

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہی تو اصل اسلام اور کردار نبی pbuh ہے
منافقوں اور دشمنان اسلام کو بھی سینے سے لگا کے رکھا

اور آج کی عوام کونفویز ہو کر رہ گئی کے مومن کون تھا اور منافق کون تھا
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
حیران وہ ہونگے جنھیں تاریخ اسلام کا پتا نہیں ، عبدللہ بن ابی کا جنازہ سرور کونین رسالت ماب محمدpbuh نے خود پڑھایا تھا
ویسے اس شخص نے بھی تو گستاخی کی تھی مگر اسے قتل کرنے کی بجاۓ نبی کریمpbuh نے اسکا جنازہ بھی پڑھایا دوسری طرف اکثراسلام کی تعلیم سے نابلد ملا اور عام مسلمان گستاخی کے نام پر قتل وغارت کی ترغیب دیتے ہیں
 
Last edited:

Omrkhan

Minister (2k+ posts)
9.84

Pickthall
And never (O Muhammad) pray for one of them who dieth, nor stand by his grave. Lo! they disbelieved in Allah and His messenger, and they died while they were evil-doers.
Yusuf Ali
Nor do thou ever pray for any of them that dies, nor stand at his grave; for they rejected Allah and His Messenger, and died in a state of perverse rebellion.
Arabic
وَلَا تُصَلِّ عَلَىٰٓ أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا وَلَا تَقُمْ عَلَىٰ قَبْرِهِۦٓ ۖ إِنَّهُمْ كَفَرُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَمَاتُوا۟ وَهُمْ فَٰسِقُونَ
 

Omrkhan

Minister (2k+ posts)
Hadith 2:359

Narrated Ibn 'Umar:

When 'Abdullah bin Ubai (the chief of hypocrites) died, his son came to the Prophet and said, "O Allah's Apostle! Please give me your shirt to shroud him in it, offer his funeral prayer and ask for Allah's forgiveness for him." So Allah's Apostle (p.b.u.h) gave his shirt to him and said, "Inform me (When the funeral is ready) so that I may offer the funeral prayer." So, he informed him and when the Prophet intended to offer the funeral prayer, 'Umar took hold of his hand and said, "Has Allah not forbidden you to offer the funeral prayer for the hypocrites? The Prophet said, "I have been given the choice for Allah says: '(It does not avail) Whether you (O Muhammad) ask forgiveness for them (hypocrites), or do not ask for forgiveness for them. Even though you ask for their forgiveness seventy times, Allah will not forgive them. (9.80)" So the Prophet offered the funeral prayer and on that the revelation came: "And never (O Muhammad) pray (funeral prayer) for any of them (i.e. hypocrites) that dies." (9. 84)
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
الله ان جیسے مجھاہدین اسلام کو زندگی دے
اور فسادی یہودیوں کے ایجنٹ مسلمانوں کو لڑانے والوں کو
کتے کی موت مار دے
آمین
 

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
حیران وہ ہونگے جنھیں تاریخ اسلام کا پتا نہیں ، عبدللہ بن ابی کا جنازہ سرور کونین رسالت ماب محمد نے خود پڑھایا تھا
ویسے اس شخص نے بھی تو گستاخی مگر اسے قتل کرنے کی بجاۓ نبی کریم نے اسکا جنازہ بھی پڑھایا مگر دوسری طرف اکثراسلام کی تعلیم سے نابلد ملا اور عام مسلمان گستاخی کے نام پر قتل وغارت کی ترغیب دیتے ہیں

آپ میرے علم میں بھی اضافہ فرمائیں۔ میں نے تو جو ٹوٹی پھوٹی تحقیق کی ہے اُس کے مطابق گستاخی کی سزا موت ہے۔کیا یہ بات غلط ہے اسلام کی رو سے؟
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آپ میرے علم میں بھی اضافہ فرمائیں۔ میں نے تو جو ٹوٹی پھوٹی تحقیق کی ہے اُس کے مطابق گستاخی کی سزا موت ہے۔کیا یہ بات غلط ہے اسلام کی رو سے؟
برادر، اسلام وہی ہے جو نبی کریمpbuh کی سنت ہے یعنی آپ pbuhسب سے پہلے خود اسلام پر عمل کرتے اور عمل کرنے کے بعد اسکی نصیحت فرماتے اگر گستاخ کی سزا موت ہوتی تو رحمت العلمین ہمیں صرف تعلیم کیوں دیتے ؟ کیا یہ ممکن ہے کہ گستاخ آپ pbuhکے سامنے زندہ رہا اور آپpbuh نے اسے قتل نہیں کیا ؟ اگر گستاخ کی سزا قتل ہوتی تو وہ سب قتل ہوتے جو ہجرت سے پہلے مکہ میں آپ pbuhاور ساتھیوں پر ظلم کرتے تھے ، خانہ کعبه میں عبادت سے روکتے تھے ، سجدے میں جانور کی اوجھری رسالت مابpbuh پر پھینک دیتے

پھر وادی طائف کے لوگوں سے بڑھ کر کس نے گستاخی کی ہوگی مگر آپ pbuhنے انکو بھی قتل نہیں کیا ، اور کتنی مثالیں دوں کہ یہ سنت نہیں ہے
غلط تعلیم کی وجہ سے کتنے افراد موت کے گھاٹ اتار دیے جاتے ہیں انکا خون انہی کے سر پر ہے جو یہ غلط تعلیم دینے کے ذمہ دار ہیں
قتل کی تعلیم اگر دی گئی ہوتی تو اس پر سنت بھی گواہی دیتی ، جو ملا اپنی جبلی تسکین کیلئے ایسی خلاف اسلام تعلیم دیتے ہیں وہ ایک ضعیف سی روایت کہیں سے نقل کرتے ہیں اسمیں بھی کسی کے قتل کا حکم بیان کیا جاتا ہے مگر سنت سے اس بارے میں بالکل بھی ثابت نہیں ہے اسلئے یہ فعل خلاف اسلام ہے
 
Last edited: