Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی ماہرین نے ایبٹ آباد میں اُسامہ بن لادن کی موجودگی کو مشکوک قرار دیدیا

امریکی ماہرین نے پاکستان کے علاقے ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن کے دوران القاعدہ کے سابق سربراہ اُسامہ بن لادن کی موجودگی کو مشکوک قرار دیدیا ہے۔
امریکی ماہرین کی جانب سے اُسامہ بن لادن کی ہلاکت کے حوالے سے بنائی گئی نئی دستاویزی فلم میں بتایا گیا ہے کہ[HI] ایبٹ آباد کمپائونڈ میں اُسامہ بن لادن کی موجودگی صرف شک کی حد تک ہی تھی[/HI] اورا مریکییوں کو اس کے بارے میں کوئی واضع ثبوت نہیں تھے۔ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت بارے دستاویزی فلم اہم معلومات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔فاکس ہسٹری نیٹ ورک کی جانب سے بنائی گئی دستاویزی فلم ٹارگٹنگ بن لادن اگلے ہفتے دکھائی جائے گی۔

[HI]خوچہ دوبارہ سے شروع کرے گا [/HI]
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MyNOaWQ9MzczOTMjTGFuZz11cmR1