Abbotabad Operation was not Successful - Obama Alived, Will they do it Again??

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی ماہرین نے ایبٹ آباد میں اُسامہ بن لادن کی موجودگی کو مشکوک قرار دیدیا

37393_60378946.jpg

امریکی ماہرین نے پاکستان کے علاقے ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن کے دوران القاعدہ کے سابق سربراہ اُسامہ بن لادن کی موجودگی کو مشکوک قرار دیدیا ہے۔

امریکی ماہرین کی جانب سے اُسامہ بن لادن کی ہلاکت کے حوالے سے بنائی گئی نئی دستاویزی فلم میں بتایا گیا ہے کہ[HI] ایبٹ آباد کمپائونڈ میں اُسامہ بن لادن کی موجودگی صرف شک کی حد تک ہی تھی[/HI] اورا مریکییوں کو اس کے بارے میں کوئی واضع ثبوت نہیں تھے۔ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت بارے دستاویزی فلم اہم معلومات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔فاکس ہسٹری نیٹ ورک کی جانب سے بنائی گئی دستاویزی فلم ٹارگٹنگ بن لادن اگلے ہفتے دکھائی جائے گی۔​

[HI]خوچہ دوبارہ سے شروع کرے گا [/HI]

http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MyNOaWQ9MzczOTMjTGFuZz11cmR1
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]:lol::lol::lol:(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown).............خوچہ دوبارہ سے شروع کرے گا

خوچہ دوبارہ سے شروع کرے گا
 
biofilm

MPA (400+ posts)
Obama Alived?