mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking News : Aamir Khan back to MQM fold
LOL
MQM phir apney workers ka Khoon bhool gai :D
آپ کا حافظہ یا تو بہت کمزور ہے، یا پھر منافقت دکھاتا ہے۔
۔۔۔۔ کیا آپ کو یاد دلایا جائے کہ عمران خان طالبان کے ہاتھوں کتنے ہزاروں ذبح شدہ معصوم پاکستانیوں کا خون بھول کر پھر انہیں "بغیر کسی توبہ" کے "طالبان ہمارے بھائی" کہتے ہوئے گلے لگانا چاہتا ہے۔
کیا بھول گئے آپ عمران خان کی بڑھ بڑھ کر وہ تقریریں جب وہ سوات کو شریعت بل کے نام پر پلیٹ میں رکھ کر ہزاروں معصوم پاکستانیوں کے خونی قاتلوں طالبان فسادیوں کے حوالے کر رہا تھا؟؟؟ اور آج بھی اپنی اسی حماقت پر عمران خان قائم و دائم ہے۔

ponhchi waheen peh khaak jahan ka khameer tha ---- yeh be ghairat mqm walay ab "amir dehshatgard" ko "amir bhai" kahain ge aur inhain sharam bhi nahin aaey gi
یہ ایک مثبت اقدام ہونے جا رہا ہے اور آپ کو کھلے دل سے اسکا خیر مقدم کرنا چاہیے تھا۔
افسوس کہ آپ بہت تنگ نظر ہو گئے ہیں۔ اور جب میں نے آپ کو پہلے عمران خان کی منافقت یاد دلائی تھی جب وہ "بغیر کسی توبہ" کے حقیقی والوں کو اسلام آباد مین گود میں بٹھا کر طالبان کی طرح "ہمارا بھائی" بنائے بیٹھا تھا تو اُس وقت آپ عمران خان کو بے غیرت نہیں کہہ رہے تھے۔

محوش بی بی
یہ خوشی ہوتی پڑھ کر کہ ہر پارٹی والے تمہارے پیر جی کے سامنے توبہ کر لیتے ہیں - کاش امر خان الله کے سامنے بھی توبہ کر لیتے - استغفراللہ
[/RIGHT]
اللہ سے توبہ کرنا عامر خان اور اللہ کے درمیان ہے۔ دنیاوی معاملات "انسانوں" کے مابین ہوتے ہیں اور حقوق النساس کے مسائل بھی انسانوں کے مابین طے پاتے ہیں۔
اگر عامر خان بمع اپنے گروہ اپنے فساد سے توبہ کر رہا ہے تو یہ ایک مثبت چیز ہے جس کی آپ کو حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ہے۔
اگر طالبان بھی توبہ کر لیں اور اپنا فساد پھیلانا بند کر دیں تو ہم بھی اسکی حوصلہ افزائی کریں گے اور وہ اُس وقت "ہمارے بھائی" ہوں گے۔ مگر جب تک انکا فساد جاری ہے اور وہ توبہ نہیں کرتے، اُس وقت تک وہ کبھی بھی ہمارے بھائی نہیں ہو سکتے۔