Aakhri Saleebi Jang By Dr. Israr Ahmed - Must Watch

The_Choice

Senator (1k+ posts)
جنگ و جدال کی بجائے امن کی بات کیجئے
اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے

yes... let's talk about peace

Nobel Peace Prize - Winner Obama dropped 3 bombs per hour in 2016 ...
hd_video_icon.jpg



The U.S. dropped 72 bombs a day in 2016. Thats equal to 3 bombs per hour. Countries targeted were: Syria (12,192 bombs), Iraq (12,095), Afghanistan (1,337), Libya (496), Yemen (34), Somalia (14) and Pakistan (3). Thats 26,171 bombs in total and 3,027 MORE than in 2015....Obama bombed 7 countries during his eight years as president... which is more than Reagan, Bushes & Bill Clinton..so just another warcriminal and he too will never face justice for his crimes against humanity..It will be interesting to see if Donald Trump is more or less of a warmonger-in-chief than his predecessor .


Read more at https://www.liveleak.com/view?i=228_1484252476#pprYgl8hLFxvzDR3.99
 

SachGoee

Senator (1k+ posts)

اللہ کے رسول نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کچھ کہہ رہے ہیں اور ڈاکٹر اسرار و لال ٹوپی کچھ کہہ رہے ہیں۔


حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا


یَضَعُ الْحَرْبَ (وہ جنگ کو موقوف کر دے گا) (بخاری کتاب الانبیاء





سرور کائنات نے کہا کہ وہ جہاد نالسیف کو منسوخ کر دے گا اور جہاد بن نفس اور جہاد بالقلم کو پروان چڑھائے گا گو غزوہ ہند بھی قلم مال اور دعوت سے دلائل فرقان سے لڑی جائے گا نہ کہ تلوار سے۔


پہلے دنیا میں کیا کم خون بہہ رہا ہے مظلوم انسانیت کا جو دنیا کو ایک خونی، وحشی خون کے پیاسے درندہ صفت خونی مہدی یا خونی مسیح کا کانسپٹ دے رہے ہو ؟ مت انتہا پسند نظریوں عقائد سے انسانیت کو اسلام سے متنفر کرو۔ مقدس وجودوں کا کام اصلاح معاشرہ و قوم ہوا کرتا ہے اور لوگوں میں اللہ کی محبت بندگی پیدا کرنا اور مومن بنانا۔ مقدس وجود جنگیں لڑنے۔خون بہانے یا مخالفین کو تلوار موت کے خوف سے اپنے عقیدہ مسلک پر لانے نہیں آتے۔ نہ عبادت گاہیں تباہ برباد کرنے نہ جانور قتل کرنے نہ جذبات مجروح کرنے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جنگیں مسلت کی گئیں۔ جان مال عزت کے دفاع میں لڑیں جنگیں مجبوراً۔ مشن تلوار
چلانا خون بہانا نہیں تھا۔


جب بائیبل اور قرآن کے دلائل سے تثلیث اور حیات مسیح کے کفریہ عقائد کو شکست دے کر اسلام اور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی برتری فضیلت ثابت ہو جاتی ہے تو صلیب خود ہی ٹوٹ جاتی ہے اور وہ عیسائی صلیب و تثلیث کو رد کر کے اسلام میں داخل ہوجاتا ہے۔


ایڈم واکر جی بی، جاناتھن بٹرورتھ اور ابراہیم نونن وغیرہ سے پوچھو کہ کیوں مسلمان ہوئے ہو اور صلیب ٹوٹی ہے کہ نہیں ٹوٹی ؟
 

Back
Top