A Welcome step towards defeat of Corrupt Political Mafia

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: A Welcome steps towards defeat of Corrupt Political Mafia

بھینسوں کے گوبر سے دانت صاف کرنے والے گجر قصور واقعہ ہوا ہی کیوں؟ تم تو کہتے ہو کہ تم لوگوں نے سارے پنجاب کو پیرس بنا دیا ہے تو پھر 7 سالوں سے یہ درندے کر کیا رہے تھے اور انہیں سزا کب ملے گی؟ اور جو ن-لیگیے ملوث ہیں انہیں کیا سزا دی تم لوگوں نے۔۔۔؟

اور ملک اسحاق جیسے دہشتگرد کو تم لوگوں نے بیانا، پھر اسے کھلایا پلایا اور پھر جو وہ کسی کام نہیں رہا تو اسے مروا دیا۔

اب بھی فاٹا میں بیشتر ظالم دھشتگری تم لوگوں کے جنوبی پنجاب سے آکے پناہ لیتے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تو دھشتگردوں کی نرسریاں ہیں لیکن پنجاب حکومت کہتی ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ بے شرم انسان۔

پنجاب اور تمہارے علاقے میں زمین آسمان کا فرق ہے یہاں قصور کی طرح کا واقعہ ہو تو قیامت برپا ہو جاتی ہے جبکہ تمہارے ہاں یہ معمول کی بات سمجھی جاتی ہے ،دنیا کا بڑے سے بڑا مجرم بھی خود کو وہاں محفوظ سمجھتا ہے ، کس منہ سے اپنے جرائم کا دفاع کر رہے ہو ؟ دہشت گردی کے مرکز کا اس ڈھٹائی سے دفاع کرتے شرم تم کو نہیں آتی ؟
 
Re: A Welcome steps towards defeat of Corrupt Political Mafia

تم جو بھی کہتے رہو ،میں نے تمہیں آئینہ دکھا دیا ،حقیقت کیا ہے سادی دنیا جاتی ہے ، ملک اسحاقے جیسے درندے کو کچھ سال قبل عدالت نے چھوڑا ، تمہیں تو پتہ ہے شہباز پولیس مقابلوں میں اس طرح کے درندوں کو مروانے میں خاصا بدنام ہے لہذا ملک اسحاقا واصل جہنم ہوا ، تمہارے ہاں تو ایسی مثال مل ہی نہیں سکتے ،وہاں خود کش حملہ آور تیار کئے جاتے ہیں ، دہشت گردی کی ساری نرسریاں وہاں ہیں ، اپنے لاقانونیت اور دہشت گردی کے گڑھ کوپنجاب سے کیوں کمپئیر کرتے ہو؟ اور قصور کا واقعہ کوی انوکھا واقعہ نہیں ،جرائم ساری دنیا میں ہوتے ہیں سوال صرف مجرموں کو پکڑنے کا ہوتا ہے قصور میں مجرمان پکڑے گئے ، ظلم کا شکار ہونے والے پہلے اپنے گھر والوں کو بتا دیتے تو مجرمان پہلے پکڑے جاتے ، تمہارے ہاں تو پولیس کا جھنجٹ ہی نہیں اسی لئے وہاں لواطت کی کھلی چھٹی ہے
بھینسوں کے گوبر سے دانت صاف کرنے والے گجر قصور واقعہ ہوا ہی کیوں؟ تم تو کہتے ہو کہ تم لوگوں نے سارے پنجاب کو پیرس بنا دیا ہے تو پھر 7 سالوں سے یہ درندے کر کیا رہے تھے اور انہیں سزا کب ملے گی؟ اور جو ن-لیگیے ملوث ہیں انہیں کیا سزا دی تم لوگوں نے۔۔۔؟

اور ملک اسحاق جیسے دہشتگرد کو تم لوگوں نے بیانا، پھر اسے کھلایا پلایا اور پھر جو وہ کسی کام نہیں رہا تو اسے مروا دیا۔

اب بھی فاٹا میں بیشتر ظالم دھشتگری تم لوگوں کے جنوبی پنجاب سے آکے پناہ لیتے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تو دھشتگردوں کی نرسریاں ہیں لیکن پنجاب حکومت کہتی ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ بے شرم انسان۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: A Welcome steps towards defeat of Corrupt Political Mafia

حقیقت تو سب کو معلوم ہے کہ پنجاب میں غنڈوں اور دو نمبریوں کی حکومت ہے۔

آئی جی عباس نے سپریم کورٹ میں خود لکھ کے دیا تھا کہ نواز شریف نے اپنے دورِ حکومت میں 25000 مجرم اور جرائم زدہ لوگ پولیس میں بھرتی کیے تھے جو اب افسر بن چکے ہیں اور پولیس ایک غنڈوں اور مجروموں کی قوت بن چکی ہے۔

بے غیرت انسان 25 سال تو تیرے نورے پاکستان کو ٹھیک نہ کرسکے اور مجھے طعنے دے رہے ہو۔

یہ بتاؤ کہ قصور میں یہ گندا کام اسی جوکر اعلٰی کے وقتوں میں ہو رہا تھا تو اسکی پولیس نے اسے روکا کیوں نہیں؟

اور حقیقت یہ ہے کہ نورے دو نمبریوں سے الیکشن جیتے ہیں۔

اور یہ بھی حقیقت ہے کہ قصور کی ویڈیوز میں کئی تمھاری بھی ویڈیو ہیں۔

تم جو بھی کہتے رہو ،میں نے تمہیں آئینہ دکھا دیا ،حقیقت کیا ہے سادی دنیا جاتی ہے ، ملک اسحاقے جیسے درندے کو کچھ سال قبل عدالت نے چھوڑا ، تمہیں تو پتہ ہے شہباز پولیس مقابلوں میں اس طرح کے درندوں کو مروانے میں خاصا بدنام ہے لہذا ملک اسحاقا واصل جہنم ہوا ، تمہارے ہاں تو ایسی مثال مل ہی نہیں سکتے ،وہاں خود کش حملہ آور تیار کئے جاتے ہیں ، دہشت گردی کی ساری نرسریاں وہاں ہیں ، اپنے لاقانونیت اور دہشت گردی کے گڑھ کوپنجاب سے کیوں کمپئیر کرتے ہو؟ اور قصور کا واقعہ کوی انوکھا واقعہ نہیں ،جرائم ساری دنیا میں ہوتے ہیں سوال صرف مجرموں کو پکڑنے کا ہوتا ہے قصور میں مجرمان پکڑے گئے ، ظلم کا شکار ہونے والے پہلے اپنے گھر والوں کو بتا دیتے تو مجرمان پہلے پکڑے جاتے ، تمہارے ہاں تو پولیس کا جھنجٹ ہی نہیں اسی لئے وہاں لواطت کی کھلی چھٹی ہے
 
Re: A Welcome steps towards defeat of Corrupt Political Mafia

چپڑاسی روتا کیوں ہے ؟ کیا یہ سچ نہیں کہ تمہارے علاقے اور پنجاب میں زمین آسمان کا فرق ہے ، پنجاب تمہاری نسبت ہزار درجے بہتر ہے ، ہر حوالے سے ، یہاں قانون بھی ہے ،تحفظ بھی وہاں سے زیادہ ہے ، یہاں کی معیشت بھی وہاں سے بہتر ، تعلیمی اور صحت کا نظام بھی بہتر ، نسواری دہشت گرد اپنے پس ماندہ اور دہشت گردی کے مرکز علاقہ کو پنجاب سے کیوں کمپئیر کرتے ہو ؟اور ہم پنجاب والے اپنی حکومت سے بڑی حد تک مطمئین ہیں تجھے ہمیں بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہماری حکومت کیسی ہے ، پنجاب کے خلاف نفرت کر کے اپنا دہشت گرد چہرہ مزید سیاہ نہ بنا
حقیقت تو سب کو معلوم ہے کہ پنجاب میں غنڈوں اور دو نمبریوں کی حکومت ہے۔

آئی جی عباس نے سپریم کورٹ میں خود لکھ کے دیا تھا کہ نواز شریف نے اپنے دورِ حکومت میں 25000 مجرم اور جرائم زدہ لوگ پولیس میں بھرتی کیے تھے جو اب افسر بن چکے ہیں اور پولیس ایک غنڈوں اور مجروموں کی قوت بن چکی ہے۔

بے غیرت انسان 25 سال تو تیرے نورے پاکستان کو ٹھیک نہ کرسکے اور مجھے طعنے دے رہے ہو۔

یہ بتاؤ کہ قصور میں یہ گندا کام اسی جوکر اعلٰی کے وقتوں میں ہو رہا تھا تو اسکی پولیس نے اسے روکا کیوں نہیں؟

اور حقیقت یہ ہے کہ نورے دو نمبریوں سے الیکشن جیتے ہیں۔

اور یہ بھی حقیقت ہے کہ قصور کی ویڈیوز میں کئی تمھاری بھی ویڈیو ہیں۔

mohammadi

Minister (2k+ posts)
Re: A Welcome steps towards defeat of Corrupt Political Mafia

آپ سچ کہتے ہیں، دل نہیں مانتا

مگر کون ہے جو چین کے صدر کا پاکستانی دورہ نہیں چاہتا تھا
کون ہے جو نہیں چاہتا کہ پاکستان کے لوگ ٹیکس دیں، بل بھریں
کون ہے جو نہیں چاہتا کہ پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستان میں پیسے بھیجیں
کون چاہتا ہے کہ پاکستانی بنکوں سے سارے پیسے نکلوا لیں
کون ہے جو پاکستان کی معیشت کو گھٹنوں پر لانا چاہتا ہے
کون ہے جو نہیں چاہتا کہ پاکستان کے کسانوں کو گندم کی بوائی پر امداد مہیا ہو
کس کا وزیراعلی ہے جو کہتا ہے میں پاکستان کو آگ لگا دونگا
کس کے جلسے میں لیڈر سٹیج سے اعلان کرتا ہے۔۔مار دو۔۔ مر جاو۔۔جلا دو۔۔
کون ریاستی اداروں پر اپنے لوگوں سے حملے کرواتا ہے
کون ہے جو طالبان کے پاکستان میں دفتر کھلوانا چاہتا ہے

اور بھارتی ہندو اور اسرائیلی یہودی ۔۔ کیوں کسی پاکستانی پارٹی کو فنڈ دیں گے

america main yahoodi loby ki madad k bagair koi election nhi jeet skta kia pakistan itna powerful ho gaya hy k yahoodi yahan apni marzi ki hakoomat nhi laa sktay yahan tou arabioon k kehnay par hakoomat bani hui hy koi aisi baat karo jisay aqal manay. baighairat jhootay
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: A Welcome steps towards defeat of Corrupt Political Mafia

فاٹا اور پنجاب میں فرق تھا لیکن نوروں کتوروں نے وہ فرق ختم کردیا ہے کیونکہ وہاں کی پولیس سب سے بڑی دھشتگرد بن چکی ہے۔ اور انہیں نوروں کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔

ارے گھاس خور فاٹا کے بہت سے علاقے اب بھی پنجاب کے بیشتر علاقوں سے بہت بہتر ہیں جہاں پہ بجلی بھی ہے سکولز بھی ہیں، ہسپتال بھی ہیں جبکہ پنجاب کے کئی علاقوں میں بجلی اور سڑکیں بھی نہیں ہیں۔

اور تم اپنے پنجاب کی خیر مناؤ جہاں پہ دن دیہاڑے 400 بچوں کیساتھ زیادتی ہوئی، دن دیہاڑے 15 لوگ شہید اور 100 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔ ایسا تو فاٹا میں بھی کبھی نہیں ہوا۔

تو پھر کیسے پنجاب فاٹا سے بہتر ہے؟

اور سب سے بڑا کہ پنجاب میں اب بھی تیرے جیسے انسان نما جانور اب بھی کافی تعداد میں موجود ہیں۔

Back
Top