سہیل خانزادہ
Minister (2k+ posts)
آج کے دن ، آج سے انتالیس سال پہلے ، ، پاکستان میں جناب ضیاء ال حق کا نزول ہوا
وہ ایک کالی رات ، اتنی طویل ہوئی کہ اگلی کئی نسلوں کو کھا گئی ، مگر ابھی بھی چھٹنے کا نام نہیں لاتی
کہتے ہیں چڑیل بھی سات گھر چھوڑ کر شکار کرتی ہیں ، مگر اس ضیائی چڑیل نے تو اتنا بھی نہیں کیا اور پورے پاکستان کو دھشت کی عفریت میں گوڈے ، گوڈے دھنسا گئی
تو ہیروئین ، کلاشنکوف ، افغانی ، انتہاپسندی ، منافقت، برادری/ لسانیت / پرسیاست، مذھب کا کاروبار اور نواز، الطاف جیسے عذاب جاریہ اس قوم کو تحفے میں دینے پر مرد مومن ضیاء ال حق کو ایک نامعلوم شاعر کا خراج تحسین
کوئی تو ہے جو نظام دہشت چلا رہا ہے
وہی ضیاء ہے ، وہی ضیاء ہے ، وہی ضیاء ہے
تلاش اس کو نہ کر لحد میں ، وہ ہے پوشیدہ ملا کی جہد میں
صبح شام بچوں کو جو پھٹنا سکھا رہا ہے ، وہی ضیاء ہے
ہم نے ہے سوچوں کو ہے کب سدھارا ، وہی کیا جو ضیاء نے چاہا
جو مر کر بھی اس ملک کو چلا رہا ہے ، وہی ضیاء ہے
ہمارے بچوں کی لاشوں پر جو علم لہرا ہے
وہی ضیاء ہے ، وہی ضیاء ہے ، وہی ضیاء ہے
مرد مومن نے ایسا دیا ، سبز جھنڈے کو حق کا جھنڈا
کہ قلعہ اسلام سارے کا سارہ ، ڈگمگا رہا ہے ، وہی ضیاء ہے
پاکستان کی تاریخ کے کئی مارشل لاء ماضی بن گئے ، مگر انیس سو ستتر کا یہ بدترین مارشل لا آج بھی اس قوم کے حال اور مستقبل پر ایک کالی رات کی طرح مسلط ہے - الله ہمیں ضیاء کی منحوسیت سے چھٹکارا پانے کی توفیق عطا کرے (امین)

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2015/08/55d2054dc5722.jpg
Last edited by a moderator: