out_lander
Politcal Worker (100+ posts)
Kash Mohammad Bin Qasim Ney Tujhy Pharrkaya Hota . . . .
نہیں
محمد بن قاسم یہاں مسلمان مبلغین کو مارنے آیا تھا ، اسے حجاج بن یوسف نے بھیجا تھا ، حجاج بن یوسف ایک انتہائی ظالم آدمی تھا
جی ہاں ، سندھ سے ہی ہوا تھا لیکن اس طرح نہیں جیسے آپ سمجھ رہے ہیں
رسول اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم کے زمانے میں ہی پوری دنیا میں مبلغین بھیجے گئے تھے جن میں سندھ کا علاقہ بھی شامل تھا ، رسول اکرم کی زندگی کے بعد بھی مبلغین یہاں موجود رہے . حجاج بن یوسف کے زمانے میں جب مسلمانوں پر ظلم و ستم بڑھا تو سندھ میں مسلمان کچھ زیادہ آ گئے . ان مسلمانوں کے تعاقب میں محمد بن قاسم کو بھیجا گیا
دیکھئے کسی عجیب بات ہے کہ سر زمین حجاز مقدس میں کوئی سید زادہ نہیں ملتا لیکن اس کے علاوہ پوری دنیا میں سید بزرگوں کی نشانیاں موجود ہیں
Chal Chupp Ker Ja Paghal Deya Puttara