PakGem
Minister (2k+ posts)

پچھلے کچھ عرصے سے کچھ نام نہاد ٹی وی اینکرز، تجزیہ کار اور لکھاری عمران خان کو کچھ یوں
ٹارگٹ کر رہے تھے جیسے عمران خان پاکستان پر پچھلے ٢٥ سال سے حکومت کرتا رہا ہے اور پاکستان میں ساری برائیوں کی جڑ ہی عمران خان ہے. میں آپ سے ریکویسٹ کرنا چاہتا ہوں کے ایسے مباحثوں کے کلپس، ویڈیوز کو بک مارک رکھیں اور انشاللہ ١١ مئی کے بعد ان کی ان کی فوٹیجز اکٹھی کرکے ویڈیو بنائیں گے اور دنیا کو دکھائیں گے کے ایک ویژن اور ایمان رکھنے والا لیڈر کیا کہتا تھا اور لفافوں پر پلنے والے ضمیر فروش کیا کہتے تھے
اس کا مقصد کسی کو نیچا دکھانا نہیں بلکے اگلی نسل کو یہ پیغام دینا ہے کے کبھی کتوں کے بھونکنے سے قافلے نہیں رکا کرتے
Last edited: