eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
،ڈئیر ایڈمن
اسلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ .....
آپ کے علم میں بات آ گئی ہوگی کہ کل پانامہ کا فیصلہ آنا ہے
پچھلے چار یا پانچ دنوں سے ہمارے علم میں یہ بات بھی آ رہی ہے کہ آپ فورم کے ساتھ اکھاڑ پچھاڑ کر رہے ہیں خاص کر کے رات کے وقت
کبھی لایکس اور ڈس لایکس کی ونڈو کا حلیہ بگڑا ہوتا ہے تو کبھی فورم لوڈ ہونے میں بہت دیر لگاتا ہے
آپ سے گزارش کرنی تھی خدارا آج کوئی اپ ڈیٹ نہ کیجئے گا ، اپنی تمام ایڈمن اور ڈیویلپمنٹ ٹیم کو اگلے دو دنوں کے لئے چوبیس گھنٹے آن لائن ہی رکھیں ، پانامہ کے فیصلے کی وجہ سے فورم پر رش بڑھنے کا امکان ہے
جب رش بڑھا تو شاید فورم ہینڈز اپ کر جائے بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد اس فورم پر انحصار کرتی ہے
امید کرتا ہوں کل کے اہم دن پر ہمیں فورم کی تمام سروسز صحیح سلامت مہیا ہوں گی
شکریہ
والسلام
آئی آئی پی ٹی آئی

Last edited by a moderator: