A Request to Forum Admin

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
،ڈئیر ایڈمن

اسلام و علیکم کے بعد عرض ہے کہ .....

آپ کے علم میں بات آ گئی ہوگی کہ کل پانامہ کا فیصلہ آنا ہے

پچھلے چار یا پانچ دنوں سے ہمارے علم میں یہ بات بھی آ رہی ہے کہ آپ فورم کے ساتھ اکھاڑ پچھاڑ کر رہے ہیں خاص کر کے رات کے وقت

کبھی لایکس اور ڈس لایکس کی ونڈو کا حلیہ بگڑا ہوتا ہے تو کبھی فورم لوڈ ہونے میں بہت دیر لگاتا ہے

آپ سے گزارش کرنی تھی خدارا آج کوئی اپ ڈیٹ نہ کیجئے گا ، اپنی تمام ایڈمن اور ڈیویلپمنٹ ٹیم کو اگلے دو دنوں کے لئے چوبیس گھنٹے آن لائن ہی رکھیں ، پانامہ کے فیصلے کی وجہ سے فورم پر رش بڑھنے کا امکان ہے

جب رش بڑھا تو شاید فورم ہینڈز اپ کر جائے بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد اس فورم پر انحصار کرتی ہے

امید کرتا ہوں کل کے اہم دن پر ہمیں فورم کی تمام سروسز صحیح سلامت مہیا ہوں گی

شکریہ

والسلام

آئی آئی پی ٹی آئی
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اور تمام موڈز کی حاضری بھی یقینی بنائیں. کل بہت خون خرابے اور گالم گلوچ کا خطرہ ہے. اور کئی ممبرز کو بین کرنا پڑ سکتا ہے

:)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اور تمام موڈز کی حاضری بھی یقینی بنائیں. کل بہت خون خرابے اور گالم گلوچ کا خطرہ ہے. اور کئی ممبرز کو بین کرنا پڑ سکتا ہے

:)

جی بلکل اور ہر ممبر کے گھر کے باہر ایک عدد پولیس والا بھی کھڑا کر دیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اور دوسری اھم بات یہ کہ شیدا ٹلی اور کمپنی کے اعزاز میں سفید چادروں کا بھی بندوبست کر لیا جاۓ ، قل پڑھانے میں آسانی ہوجاۓ گی ۔

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ارے کیا ظلم کرتے ہو پانڈے جی ۔۔۔

وہ کیا ہے کہ ۔۔ دیہاتوں میں جب عورتوں کے پاس کرنے کو کچھ نہ ہو تو پرانی باتیں دوہرا کر لڑنے بیٹھ جاتی ہیں ۔۔ ایسا ہی کچھ یہاں بھی چکر معلوم ہوتا ہے ۔۔ :ڈ یعنی ۔۔ لک بیزی ڈو نتھنگ

;)

#AchaSorry

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اور دوسری طرف شاہی محل میں ماتم کی صورت میں ان کیلئے پاٹی دریاں تے نیلن دی جوتیاں دہ بندوبست وی جاری وے رسم چھتر کیلئے عوام بذریع میٹرو پہنچے

اور دوسری اھم بات یہ کہ شیدا ٹلی اور کمپنی کے اعزاز میں سفید چادروں کا بھی بندوبست کر لیا جاۓ ، قل پڑھانے میں آسانی ہوجاۓ گی ۔

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
چھان چھنڑ آباد کے تقریباً 90 فیصد رہائشی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ھماری اکلوتی مٹھائی کی دکان خالی ہو چکی ہے اور کل پنڈال میں ٹی وی لا کے رکھ دیا جائے گا، لوگ چائے پانی اور منہہ میٹھا کرنے کے بندوبست میں لگے ہیں، شدت سے پاناما فیصلے کا انتظار کیا جا رہا ہے
 
Annie

Moderator
اور تمام موڈز کی حاضری بھی یقینی بنائیں. کل بہت خون خرابے اور گالم گلوچ کا خطرہ ہے. اور کئی ممبرز کو بین کرنا پڑ سکتا ہے

:)

میں نے تو کل ہر کام سے چھٹی لے لی ہے ، اور فورم پر پانامہ کے فیصلے کی راہ آپ سب کے ساتھ مل کر دیکھنی ہے ،
رہ گئی بات سب موڈز کے یہاں کل حاضر ہونے کی تو وہ سب تو چاہتے ہیں لیکن لوڈ شیڈنگ نے ان سب کی ناک میں دم کر رکھا ہے
بجلی نے سب کو ستا رکھا ہے ، اسکی آنکھ مچولی ماڈز کو کام بھی نہیں کرنے دیتی
آپ کل کہیں اور بزی ہیں یا یہیں ہونگے ؟
 
..
(omg)..سچی ؟ واقعی لوگ ٹی وی پنڈال میں رکھ کر اکٹھے فیصلہ سنیں گے؟
یہ تو ورلڈ کپ والی سچویشن لگتی ہے
ہو سکے تو کل ذرا ویڈیو بنا کر لائیے گا ہم بھی دیکھیں کیا جذبات ہونگے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے تو کل ہر کام سے چھٹی لے لی ہے ، اور فورم پر پانامہ کے فیصلے کی راہ آپ سب کے ساتھ مل کر دیکھنی ہے ،
رہ گئی بات سب موڈز کے یہاں کل حاضر ہونے کی تو وہ سب تو چاہتے ہیں لیکن لوڈ شیڈنگ نے ان سب کی ناک میں دم کر رکھا ہے
بجلی نے سب کو ستا رکھا ہے ، اسکی آنکھ مچولی ماڈز کو کام بھی نہیں کرنے دیتی
آپ کل کہیں اور بزی ہیں یا یہیں ہونگے ؟

wah ji wah
kia jazba hai panama ka
 
khan_sultan

Banned
اور تمام موڈز کی حاضری بھی یقینی بنائیں. کل بہت خون خرابے اور گالم گلوچ کا خطرہ ہے. اور کئی ممبرز کو بین کرنا پڑ سکتا ہے

:)

سیم بھائی کل آپ نےسارے پٹواری اندر کروا دینے ہیں کیوں کے فیصلہ مجھے نہیں لگتا ہے کے نوروں کے خلاف ہو گا
 
khan_sultan

Banned

میں نے تو کل ہر کام سے چھٹی لے لی ہے ، اور فورم پر پانامہ کے فیصلے کی راہ آپ سب کے ساتھ مل کر دیکھنی ہے ،
رہ گئی بات سب موڈز کے یہاں کل حاضر ہونے کی تو وہ سب تو چاہتے ہیں لیکن لوڈ شیڈنگ نے ان سب کی ناک میں دم کر رکھا ہے
بجلی نے سب کو ستا رکھا ہے ، اسکی آنکھ مچولی ماڈز کو کام بھی نہیں کرنے دیتی
آپ کل کہیں اور بزی ہیں یا یہیں ہونگے ؟

تسی کیوں اپنی چھٹی ضایع کی ہے کل کچھ نہیں ہونا ہے یہ ساری کورٹس بکی ہوئی ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

جی بلکل اور ہر ممبر کے گھر کے باہر ایک عدد پولیس والا بھی کھڑا کر دیں

Aziz e Mohtram 29000 Posts Mubarak hoon

c2VQIa.gif

Annie

Moderator
wah ji wah
kia jazba hai panama ka

بس نواب جی دعا کریں فیصلہ پاکستان کے حق میں ہو ، کسی سیاسی پارٹی کے فیور کے بغیر سب سے پہلے ہمارا ملک ، باقی پارٹیاں بعد میں
پاکستان کو کرپشن سے پاک ہونے کی طرف سفر شروع کرنا ہوگا خواہ یہ سیاستدان رہیں نہ رہیں ، ہمارا ملک اس کینسر سے بچنا چاہئیے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب سرکار آپ کے چلے کا کیا نتیجہ نکلا ہے کل کے بارے

khan sultan ji , media par baithe huay fauj ke dalalon ne puri qaum ko yeh samjha diya hai ke agar wazir e azam panama ke case main phans gaya to yeh aik tareekhi faisla hoga

jab ke yeh koi tareekhi faisla nahi hoga , tareekhi faisla to tab hoita jab yeh paleet judge kisi dictator ko article 6 ke nateejay main saza sunate , jahil qaum hai bus hamari
 
Annie

Moderator
تسی کیوں اپنی چھٹی ضایع کی ہے کل کچھ نہیں ہونا ہے یہ ساری کورٹس بکی ہوئی ہیں
:(:(...بات تو آپکی سچ ہے لیکن کیا کریں دل ہے کے موہوم سی آس بھی رکھتا ہے سچویشن ایسی ہے جیسے کوئی کرکٹ فائنل میچ ہو
اب ہم سب یہاں مل کر ہی دیکھیں گے چاہے ہار ہی جائیں

اتنا تو ہم سب جانتے ہیں اللہ چاہے تو ناممکن کو بھی ممکن کر سکتا ہے ، اسی اللہ سے امید ہے کورٹ سے کوئی امید نہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

بس نواب جی دعا کریں فیصلہ پاکستان کے حق میں ہو ، کسی سیاسی پارٹی کے فیور کے بغیر سب سے پہلے ہمارا ملک ، باقی پارٹیاں بعد میں
پاکستان کو کرپشن سے پاک ہونے کی طرف سفر شروع کرنا ہوگا خواہ یہ سیاستدان رہیں نہ رہیں ، ہمارا ملک اس کینسر سے بچنا چاہئیے

نواز شریف پاناما کا کلپرٹ ہے

یہ میں مانتا ہوں

لیکن میں یہ نہیں مانتا کے یہ تاریخی فیصلہ ہوگا

یہ ایک اور تاریخی ذلالت ہوگی ہماری عدلیہ کی

یقین جانیں اب کچھ بھی لکھنے کا دل نہیں کرتا ورنہ تھریڈ ضرور بناتا اور ان تحریک نا انصاف والوں کو ان کا اصلی چہرہ دکھاتا

مجھے نواز شریف سے کوئی ہمدردی نہیں

میں پیپلز پارٹی کا تھا
پیپلز پارٹی کا ہوں
اور مرتے دم تک پیپلز پارٹی کا رہوں گا انشاللہ
 
khan_sultan

Banned
:(:(...بات تو آپکی سچ ہے لیکن کیا کریں دل ہے کے موہوم سی آس بھی رکھتا ہے سچویشن ایسی ہے جیسے کوئی کرکٹ فائنل میچ ہو
اب ہم سب یہاں مل کر ہی دیکھیں گے چاہے ہار ہی جائیں

اتنا تو ہم سب جانتے ہیں اللہ چاہے تو ناممکن کو بھی ممکن کر سکتا ہے ، اسی اللہ سے امید ہے کورٹ سے کوئی امید نہیں

یہ شریف فیملے ججز کو ساتھ لیکر چلتے ہیں جس طرح ایک زمانے میں ساہوکاراپنے ساتھ وکیل کو اگر کوئی فیصلہ انکے خلاف آیا تو یہ حیرت انگیز بات ہو گی جس کی مجھے کم از کم امید نہیں ہے پر امید پر ہی دنیا قائم ہے
 
Back
Top