A Question from Admins

(yapping)اس فورم پہ سب سے زیادہ گند تم ڈالتے ہو ،باقی کا گند تمہارے دیگر پوٹئین برادران ڈال دیتے ہیں ،،،ماحول خراب کرنے کا ذمہ دار اڈمن کو مشورے دے رہا ہے ، حیرت ہے
اگر ایڈمن نے اچھا ماحول رکھنا ہے تو ایک سے زیادہ آئی ڈیز والوں کو بین کرنا ہو گا
صرف ایک آئی ڈی کی اجازت ہونی چاہئے
یہاں گالیاں دینے کے لئے دوسری آئی ڈی ہوتی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک لے دیکر ، گجر صاحب رھے گئے ھیں جن کے کمنٹس اور ڈسلائیک سے اس فورم پر پٹواریوں کی موجودگی کا احساس ھوتاھے۔۔۔۔
ورنہ ایک پرفیکٹ اسٹرینجر ھوتا جس سے فورم کا ماحول گرم رھتا تھا مگر وہ تو پانامہ لیکس کے بعد ایسا غائب ھوا جیسے گھوڑے کے سر سے سنگ۔۔۔
(bigsmile)

پبلو کی آئی ڈی پرفیکٹ سٹرینجر کی ہے یار
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب سائیں یہ لوگ کبھی بھی میچور نہیں ہوں گے یہ اس بندے میں شیر شاہ سوری دیکھ رہے ہیں اب وہ وقت نہیں رہا ہے
;)

kis banday main sher shah suri dekh rahe hain ????
 

smartguycool

MPA (400+ posts)
تھریڈ اسٹارٹر سب کوفالتو کی بحث میں لگا کے نکل لئے........واقعی میں ڈنڈے والی قوم ہے...جہاں ہانکو وہیں چل پڑتے ہیں
 

Back
Top