A new Aunti is launched by Ch Nizam Deen

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کے پی کے کو جمہوریہ پاکستان ڈکلیر کرکے ناپاک فوج سے آزادی لے لینی چاہئے

Fight Die GIF by Friedrich-Naumann-Stiftung
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Army generals and Bhutto were responsible for creation of Bangladesh.India took advantage of the prevailing situation but duffer generals and politicians provided the opportunity to India.Mujib didn’t want to create Bangladesh.The generals stole his mandate.When he asked them to respect people’s mandate,they started to arrest,torture,imprison and kill people.The low IQ duffers had no capacity to gauge the repercussions of their actions.They did not sit down and sort out the issues amicably.They are repeating the same mistakes today.They think use of force will vanquish people of Pakistan but they are wrong.People ,young and old are not going to forget the atrocities committed by the duffers.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نان سٹیٹ ایکٹر ز یعنی انڈیا وغیرہ نے قائد اعظم کی ایمبولینس خراب کی تھی نان سٹیٹ ایکٹرز نے لیاقت علی خان کو قتل کیا اور انکو شہید کرنے کے بعد انکو قاتل کو بھی مار کر اس کی بیوہ اور بچوں کو ساٹھ ستر سال تک ایبٹ آباد میں گھر نوکر کار اور گھریلو پڑھائی وغیرہ کے سارے اخراجات پورے کئے نان سٹیٹ ایکٹرز نے فاطمہ جناح مادر ملت کو غدار اور ملک دشمن ڈکلئر کیا ، نان سٹیٹ ایکٹرز نے ہیجڑوں کی طرح چھپ کر وار کرکے محب وطن بلوچی سردار اور قائد اعظم کے ساتھی کو بزدلوں کی طرح چھپ کر شہید کیا ، نان سٹیٹ ایکٹرز نے ، مینگل ، بگتی ، رئیسانی وزیری ، اور ہر محب وطن پٹھان پر بمباری کی ڈرون حملے کئے نان سٹیٹ ایکٹرز نے بنگالی عورتوں بچیوں کی عزتیں لوٹیں پاکستان بنانے والے بنگالیوں کے گھروں پر حملے کئے اور انہوں نے ہی لاکھوں بنگالیوں کو شہید کیا نان سٹیٹ ایکٹرز نے ہی بلوچستان کی محب وطن عوام پر ظلم کئے زیادتی کی ہزاروں مِسنگ پرسن کرکے ڈاکٹرز انجینئر پروفیسرز اور سارے پڑھے لکھے بلوچیوں کو شہید کردیا یا غائب کردیا ، نان سٹیٹ ایکٹرز نے ہی پاکستان بنانے والے مہاجروں کو قتل کیا شہید کیا ، بلوچستان اور کے پی کے پر بمباری کرائی ،
نان اسٹیٹ ایکٹرز نے ہی ہر آرمی چیف گریڈ بائیس کے سرکاری افسر کی سات پشتوں کو ڈالرز میں ارب پتی بنا دیا نان سٹیٹ ایکٹرز نے ہی ہر آرمی چیف کو سپین فرانس بلجیم میں اربوں ڈالرز کے جزیرے اثاثے اور کاروبار دلائے
باجوے اور کیانی کی مثال تازہ ترین ہے
نان سٹیٹ ایکٹرز نے ہی اب پنجاب کے پی کے اور بلوچستان میں وار کرائم کرائے عورتوں بچیوں کی گرفتاری کرائی انکی بے حرمتی کی شاید عورتوں بچیوں کی عزتیں لوٹنا انکی ناجائز گرفتاریاں گھروں چادر چہاردیواری کا تقدس پامال کرنا ہی انکا جہاد ہے انکا غزوہ ہند ہے یہ گھوڑا لڑیں گے جو دشمن کے سامنے پتلونیں اتار کر کتے کی طرح مار کھا کر ہتھیار پھینک کر ملک توڑ دیتے ہیں اور اپنی بلڈی سویلین عورتوں بچوں بچیوں کے سامنے سلطان راہی بن جاتے ہیں یہ ہیجڑے نامرد اور کھسرے
تاریخ کے بزدل ترین ہیجڑے جنگی مردانگی صرف نہتی عوام عورتوں بچیوں کے سامنے ہی نظر آتی ہے دشمن کے سامنے انکو پتلون اتر جاتی ہے یہ ایٹمُ بن کے خالق بھٹو کو پھانسی لگا دیتے ہیں اور ایٹمی طاقت بنانے والے سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان اور کینسر کے مریض کو غدار اور ملک دشمن قرار دے کر تاحیات قید رکھتے ہیں اور انکی وفات بھی قید میں ہی ہوتی ہے یہ بڈھی کھوسٹ جاہل آنٹی کونسے نان سٹیٹ ایکٹرز کی پیداوار ہے جو جرنیلوں کی غداریوں کو محب وطنی کا نام دے کر وہی کام کر رہی ہے جو مشرقی پاکستان کچھ حرام زادے زانی شرابی حرامی کرپٹ کر چکے ہیں یہ بڈھی جاہل کھوسٹ آنٹی ابھی تک ستر اسی کی دھائی میں زندہ ہے اور یہ سبکو اپنی طرح جاہل سمجھتی ہے
کہ لوگ شاید روٹی کو چوچی کہتے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمیشہ ایک ہی سوال زہن میں آتا ہے کہ یہ دنیا کی پانچویں بڑی فوج سو کالڈ مجاہد اسلام غزوہ ہند جنہوں نے لڑنی ہے اور جن کے اوپر قرضے لے لے کر انکی عیاشیوں پر لگا کر غریب عوام کو سو ارب ڈالرز کا مقروض کردیا
کیا کوئی بتائے فوجی کوئی بلڈی سویلین بتائے گا
کہ اس فوج نے انڈیا سے کوئی ایک جنگ جیتی کوئی ایک مثال کوئی ایک جنگ بلڈی سویلینز یا فوجستان کے جرنیل کسی ایک جنگ کا بتادو جس میں زلت ناک شکست نا ہوئی ہو کوئی ایک انچ زمین فتح کی ہو یا انڈیا سے واپس لی ہو
کوئی ایک مثال
بلکہ موجودہ آزاد جموں کشمیر یعنی پاکستانی کشمیر اور انڈین کشمیر جموں سری نگر پر بھی انڈیا نے قبضہ کیا ہوا تھا
اور اس فوج کے بزدل ہیجڑے کرپٹ جرنیلوں میں ایک انچ بھی چھڑانے کی نا جرائت تھی نا ہی صلاحیت اس وقت بھی بلڈی سویلینز یعنی وزیرستان کے قبائلی پٹھانوں نے یہ آزاد کراکے پاکستان میں شامل کرایا یعنی ان ہیجڑوں نامردوں کی بجائے بلڈی سویلینز نے آزاد کرایا وہ تو سری نگر تک آزاد کرا لیتے لیکن فوجی مجاہد جرنیلوں نے اسی وقت ان بلڈی سویلینز کو روک دیا کہ اگر مثلہ کشمیر حل ہوگیا تو ہماری اوقات پھر گھر کے رکھوالے کتے سے زیادہ نہیں رہے گی اور اسلحے اور فوج کے خرچے کے نام پر ہماری عیاشیاں ختم ہو جائیں گی اور وزیرستان اور قبائلی پٹھانوں کا اس بے غیرت جرنیلی ٹولے نے ان پر بمباری ڈرون حملے ایف سکسٹین سے راکٹ برسا کر عو رتوں بچوں کو شہید کرکے دیا در لعنت
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

This is the last chance for people of Pakistan —— to get rid of occupying Forces of Evil ( Ghaleez Ghuddar corrupt ) and RECLAIM our country—— If —— Khuda nakhwasta we will miss this opportunity then for centuries we will go under occupation and be GHULAM forever —- Choice is your Go and fight for your rights and freedom —- or —— Become Slaves forever 🤷‍♂️