- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iEUQJgT.jpg
Last edited by a moderator:
ان کی لڑائی ہی یہ ہے کے خلائی مخلوق مجبور ہو جائے کے ہر بار اقتدار ان کو پلیٹ میں ڈال کر پیش کرنا ہے کیونکہ ہم نے لوٹ مار کرنی ہے جو اقتدار کے بغیر مزہ نہیں دیتیکہتے ہیں ایک چور کو ساری دنیا چور لگتی ہے۔ چونکہ یہ آئی جے آئی کے پلیٹ فارم سے آئی ایس آئی کے ذریعے اقتدار میں آئی تھے اس لیے ان کو ہر کوئی ایسا ہی لگتا ہے۔
اس کی دوسری تشریح یہ ہے کہ پاکستان میں سیاسی پارٹیوں کو اقتدار خلائی مخلوق کی وجہ سے ملتا ہے اگر خلائی مخلوق ان کو تین بار حکومت دیتی ہے تو وہ درست ہے لیکن اگر کسی دوسری پارٹی کو اقتدار دیا تو مجرم۔۔۔ وہ نون لیگیو!! عقل تو تمہارے قریب نہیں گزری۔
اِس پٹواری باجے میں اگر رتی بھر شرم بھی ہے تو اِسے
بذات خود کسی گٹر میں چھلانگ لگا کر ڈوب مرنا چاہئیے
even a "baby" can kick ass of nooners...
noonias and jiyalas should be eradicated from the face of Earth ...
Allah karey............Ya Allah tay in ko Hidayat dey nai tey fer v hidayat dey