بیچارہ خود کنفوز ہے کے کیا بات کرے. ریاست نے علما سے مشورہ کیا اور اسی بنیاد پر ختم نیوت میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کو دائرۂ اسلام سے خارج کیا ہے
پہلے اسلامی ریاست اسلامی ریاست کرتا رہا، جب دیکھا کے پھنس گیا ہے تو ریاست ریاست اور علمی بحث پر آگیا. علمی بحث کرنے کا مقصد صرف بحث کرنا نہیں فیصلہ کرنا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|