A Decent Reply to Hamza Ali Abbasi over issue of Ahmadiyya Community and his recent Statement!

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بیچارہ خود کنفوز ہے کے کیا بات کرے. ریاست نے علما سے مشورہ کیا اور اسی بنیاد پر ختم نیوت میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کو دائرۂ اسلام سے خارج کیا ہے

پہلے اسلامی ریاست اسلامی ریاست کرتا رہا، جب دیکھا کے پھنس گیا ہے تو ریاست ریاست اور علمی بحث پر آگیا. علمی بحث کرنے کا مقصد صرف بحث کرنا نہیں فیصلہ کرنا ہے
 
Missfit

Senator (1k+ posts)
hamza ali abbasi theek keh raha hai meri itny saal say aik friend hai jo ahmadi hai us ki raey yeh hai k jo un k mirza sahab hain wo imam mehdi hain or hazrat eesa wapis nahi ain gy bas nabi pak pbuhko wo aakhri nabi he manty hain us ny mujhy video bhi bheji thi jo un ka salaana ijtema hota hai jis main log ahmadi hoty hain us main un k haleefa nay half lia tha k muhhamad pbuhaakhri nabi hain or un k mirza imam mehdi hain or hazrat eesa ab nahiain gy internet py dekh lain hr saal ijtema main wo yehi half lety hain baqi Allah janta hai
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارہ خود کنفوز ہے کے کیا بات کرے. ریاست نے علما سے مشورہ کیا اور اسی بنیاد پر ختم نیوت میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کو دائرۂ اسلام سے خارج کیا ہے

پہلے اسلامی ریاست اسلامی ریاست کرتا رہا، جب دیکھا کے پھنس گیا ہے تو ریاست ریاست اور علمی بحث پر آگیا. علمی بحث کرنے کا مقصد صرف بحث کرنا نہیں فیصلہ کرنا ہے

یہ ایک لبرل انسان کو اور ایک اچھے مسلمان کو مکس کرنے پر تلا ہوا ہے ،جو کے ہو نہیں سکتا کیوں کے اچھے مسلمان کی الگ سے زمےدریاں ہیں جس کی بنا پر اسلام میں مومن کی حثیت تک پہنچتا ہے
رہنا سہنا ،اٹھنا بیٹھنا سارا دن سارا سال ننگے آدمیوں اور عورتوں میں اور آرزو کرنا تقویٰ کی ذرا سوچنے کی بات ہے اس آدمی کے لیے