دنیا میں بہت سے مرد اپنی بیویوں سے محبت کرتے ہیں لیکن ایسے بہت کم مرد ہیں جو اپنی بیویوں سے محبت کے ساتھ ان کی عزت بھی کرتے ہیں۔ خان نے اپنی بیویوں (سابقہ) سے کتنی محبت کی یہ تو بیویاں ہی بتا سکتی ہیں لیکن خان اپنی بیویوں کی عزت ضرور کرتا ہے یہ دنیا جانتی ہے۔
ما شاء اللہ۔
ویسے گانا اچھا چُنا ہے اور شکر ہے کہ پاکستانی گانا ہے :)۔