Asmat545
Councller (250+ posts)
Re: Lahore Rejects Imran Khan Watch Public Opinion
Gujjar sahab my KPK k district karak sy hon jaha 90% log educated hy jab sy my ny khosh sambala hy hamaray ghar my b vote 50, 50 hota hy. log vote bechty nahi hy waha har koi nawab hy na koi mafadat k lie vote deta hy. KPK k awam b pahtoono ki awaz lagany wali party ANP ko 60 saal ignore karti rahi..har kesi ko chance dia Anp, Mullao ko ,pmln, ppp awer ab pti..leken tum logo ny qasam owta rakhi hy k en nooro sy hamari jaan nahi chorhani..اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے انتخابی نظام میں اور عوام کی سوچ میں بڑی خرابیاں ہیں ، پنجاب کے چند علاقے چھوڑ کر زیادہ تر لوگ اپنی مرضی سے ووٹ ڈالتے ہیں ، یہاں سند ھ کی طرح کا جاگیرداری نظام نہیں ہے مگر ابھی تک بہت سے لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے مفادات کی خاطر ووٹ دے دیتے ہیں جہاں تک پارٹیوں اور ان سے وابسہ شخصیات کا مسلہ ہے تو وہ آل موسٹ سارے ایک جیسے ہی ہیں ، آپ اپنی تحریک انصاف کو ہی دیکھ لیں ،اس میں بھی زیادہ تر وہی لوگ قابض ہیں جو ماضی میں کئی کئی بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کر چکے ہیں ، یہ سارے حضرات نیا پاکستان بنانے کے لئے تحریک انصاف میں شامل نہیں ہو رہے ، بلکہ اس لئے ہو رہے ہیں کہ ان کو پی ٹی آئی کی صورت میں اقتدار تک پہنچنے کا چانس نظر آ رہا ہے ،