92 at 8 10th October 2015 - NA-122 Mein Election Kaa Zoor

bilalahmedkhan

Senator (1k+ posts)
Re: 92 at 8 10th October 2015 - NA-122 Mein Election Ka Zoor

Perfect Stranger banned. Shukar hai Allah ka, admin k aizaz me 70 topon ki salami :biggthumpup:
 

yasiny

Politcal Worker (100+ posts)
What r u guys talking?????o bhai kya hogaya poora prog dekha way more support for pti then pmln
 

Sultan Alvi

Minister (2k+ posts)
Re: Lahore Rejects Imran Khan Watch Public Opinion

اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف کے علاوہ مانے چول کی حمایت بھی لاہور میں موجود ہے مگر اس گھٹیا آدمی نے فتور اور فساد کے سوا کچھ نہیں دیا قوم کو، اللہ نے چاہا تو مانا چول اور لفنگا علیم کل ضرور ہاریں گے۔
Gujjar teri Party ka toh janaza nikla hua hai. Not even one supporter?
 

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
Re: Lahore Rejects Imran Khan Watch Public Opinion

آپ کے نزدیک منی لانڈرنگ واقعی کوئی جرم نہیں؟ اور وہ بھی کوئی چھوٹی رقم نہیں!۱

نواز شریف نے یوکے میں جو کاروبار شروع کیا وہ اس پیسے سے شروع کیا گیا جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ پیسے ھنڈی کے ذریعے یو کے بھیجے گئے ۔۔۔ اس میں کیا غلط ہے ؟ ھنڈی سے پیسے بھیجنا یا یو کے میں کاروبار کرنا ؟
 

AHMED78

Minister (2k+ posts)
Re: Lahore Rejects Imran Khan Watch Public Opinion

(bigsmile)احمد صاحب ، کچھ دنوں سے تاریک انصاف والے راحیل زندہ باد کے نعرے نہیں لگا رہے ؟ شاید مایوس ہوگئے ہیں ، ان کا خیال تھا اور بہت سے دعوے بھی کئے جا رہے تھے خاص طور پہ جہانگیر فنڈڈ بابر ھوان ،ڈاکٹر شاد مسود ،روف گلاسڑا، ابراھیم سمیع،ڈاکٹر حوالدار دانش، مبشر شیطان تو ستمبر کے مہینے کو حکومت کے خاتمے کا مہینہ کہہ رہے تھے اور کچھ چند ہفتوں کا ٹائم دے رہے تھے کہ بس کچھ ہی دنوں کی بات ہے ،فوجی بھائی شریف برادران کو گرفتار کر لیں گے ،اور بہت سے ھوس اقتدار کے مارے ہوئے ناکام سیاست دانوں کا چانس بن جائے گا :biggthumpup:

Laaaaaaanatttt raheel sharif per ..... laaaaaaanatttt iss pakistani awaam per jo khotay khatay hay aur khotoo ki tarah rahna passand kartay hay
 

Back
Top