اگر ان کا 9مئی کا بیانیہ درست ہوتا تو رانا ثناءاللہ سمیت ان کا فیصل آباد سے صفایا نہ ہوتا، 9 فروری کو انھوں نے ہماری 100 سے زیادہ سیٹیں چھین لیں۔ لطیف کھوسہ