کلاسرا کے مطابق تحریک انصاف کو لوگوں نے ووٹ شغل میلے پر دیا

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کلاسرا واہ کیا حسب سابق کیا چھوڑی ہے عوام نے پی ٹی آئی کو شغل میلے میں ووٹ دیا ہے تمھاری سوچ پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے تمھاری اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ عوام نے پی ڈی ایم کی کرپشن اور افسر شاہی کیوجہ سے جو مہنگائی ہوئی ہے اور چند فوجیوں کی عوام کیساتھ پولیس کی مدد سے جو وحشیانہ اور غیر انسانی سلوک کیا ووٹ کی پرچی کے ذریعے اپنی نفرت کا اظہار کیا ہے
 
Zainsha

اور نو مئی کو جو پھوج نے اپنی ماں دوائ ہے اُس پر لعنت بھیجی ہے ووٹ کے ذریعے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Rating bilkul khatam ho chuki hay, na is ko ab koi dekhta hay na sunta hay, is ko pata hi nahi haq-sach kia hay, in ki zubano pe taaley lagey huey hain, na ye theek baat kartey na hi karna chahtey hain
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اور عوام اس گلے سڑے کو شغل میلے میں بھی نہیں دیکھتے اسلیے آوارہ کتوں کیطرح کبھی ایک چینل اور کبھی دوسرا چینل منہ ماری کر رہا ہوتا ہے انہی بھونگیوں کیطرح ۔۔

یہ بے غیرت عوام کی سمجھ اور عقل کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اسکو ادراک ہی نہیں کہ یہ کیا بکواس کر رہا ہے؟
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Beghairati aur jhoot ki kamai —- sey yeh Dala apnay Bachon ki parwarish kar raha hai —— Socho woh kitnay Beghairat kitnay baday Harami hon gay​