اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی سامنے آ گئی

dollar-price-down-21.jpg

ڈار کا وار، ڈالر کو لگام، اوپن مارکیٹ میں21روپے کمی

اوپن مارکیٹ میں روپیے کی قیمت مستحکم ہوگئی، ڈالر کے پر کترنے لگے،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اکیس روپے کی تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، انٹربینک میں بھی ڈالر سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 311 روپے پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 21 روپے سستا ہونے کے بعد 290 روپے کا ہو گیا۔

صدر فارکس ڈیلر ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی بڑی کامیابی ہے،کمرشل بینک کافی عرصے سے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خرید رہے تھے۔

انہوں نے کہا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 سے تجاوز ہوا تو اسحاق ڈار نے مجھ سے رابطہ کیا، اسحاق ڈار کو بتایا کہ کمرشل بینک کریڈٹ کارڈز کے لئے ڈالر خرید رہے ہیںِ، بروقت فیصلوں پر اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک کو مبارکباد دیتا ہوں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو کچھ دیر بعد ہی منفی میں تبدیل ہو گیا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 30 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 299 پر آگیا۔

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت میں کمی کی بڑی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کمر شل بینک کافی عرصے سے اوپن مارکیٹ سے کریڈٹ کارڈ کیلئے ڈالر ہائی ریٹ پر خرید رہے تھے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 315 کا ہوا تو اسحاق ڈار نے مجھ سے رابطہ کیا۔

انہوں نے بتایا اسحاق ڈار نے پوچھا انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافرق اتنا کیوں ہو گیا،میں نے بتایا کمرشل بینک کریڈٹ کارڈ کیلئے ڈالر خرید رہے ہیں ،کمرشل بینکوں کے ڈالر خریدنے سے اوپن مارکیٹ پر اثر پڑ ا ہے۔

انہوں نے مزید کہا پاکستان کی تاریخ میں آج پہلی بار ڈالر کی قیمت میں 27 روپے کمی ہوئی ہے ،بر وقت فیصلوں پر اسحاق ڈار اور گورنر سٹیٹ بینک کو مبارک باد دیتاہوں ۔اسحاق ڈار نے بروقت فیصلہ کیا اور کل سرکلر جاری کیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بظاہر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شرح کو کم کرنے کے لیے بین الاقوامی ادائیگی کے نظام میں کارڈ کی بنیاد پر سرحد پار لین دین کے لیے بینکوں کو انٹربینک مارکیٹ سے امریکی ڈالر حاصل کرنے کی اجازت دی،اسٹیٹ بینک نے ایک سرکلر جاری کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک مختصر مدتی اقدام ہے کیونکہ بینکوں کو دی گئی اجازت 31 جولائی کو ختم ہو جائے گی۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Did not understand at all. So now state bank will provide dollars to banks or banks are stopped to buy dollars from Open Market?

In both cases, it will be a disaster. Our only solution is exports and cutting down imports.
But both are interlinked.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Dar's expertise on fudging figures. Be ready to be slapped with another billion dollars penalty on the next govt
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)

Dollar dar agained poured dollars in the market to reduce the prices. When this stock is finished then again there will be a jump of 50 or 60 rupee. Kanjar fouj and its poodles are curse to Pakistani economy.
Are you upset that dollar dropped so much ? Or you happy that the country is being saved from being screwed ?
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Are you upset that dollar dropped so much ? Or you happy that the country is being saved from being screwed ?
I think you did not read well and concluded a decision of your own prethinking. We do not have dollars and currency manipulation is ongoing.
We just want it to be stable for at least year until new budget.
Just do not do manipulation.
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
I think you did not read all. We do not have dollars and currency manipulation is ongoing.
We just want it to be stable for at least year until new budget.
Just do not do manipulation.
We all want that my friend. I am not sure how would you afford to manipulate it when you got no penny in the chequers.

My understanding of the news is that the Ministry applied pressure on commercial Banks to stop borrowing from open market to offer credits to consumers . That difference between the open market and state bank has reduced to certain degree.
 
I am also confused. Banks usually have foreign currency in the form of remittance or in the form of business transactions. Before it was not allowed to use this money for other consumers.
Banks were buying from local open market to serve these consumers or customers.
Now they are allowed to use remittance and business money to serve.
This will drain out money in the form of remittances as well as for the businesses.
That's the reason for short term permission.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو اس وزیر مال بنانا جناب ڈار کا حال ھے کہ ایک بلیک میلئے بوستان سے پوچھتا ھے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کیوں مہنگا ھے اور اب 21 روپے کی کمی پر خوش ھے مگر ڈیڑھ سو بڑھنے کا کوئی غم نہیں
dollar-price-down-21.jpg

ڈار کا وار، ڈالر کو لگام، اوپن مارکیٹ میں21روپے کمی

اوپن مارکیٹ میں روپیے کی قیمت مستحکم ہوگئی، ڈالر کے پر کترنے لگے،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اکیس روپے کی تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، انٹربینک میں بھی ڈالر سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 311 روپے پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 21 روپے سستا ہونے کے بعد 290 روپے کا ہو گیا۔

صدر فارکس ڈیلر ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی بڑی کامیابی ہے،کمرشل بینک کافی عرصے سے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خرید رہے تھے۔

انہوں نے کہا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 سے تجاوز ہوا تو اسحاق ڈار نے مجھ سے رابطہ کیا، اسحاق ڈار کو بتایا کہ کمرشل بینک کریڈٹ کارڈز کے لئے ڈالر خرید رہے ہیںِ، بروقت فیصلوں پر اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک کو مبارکباد دیتا ہوں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو کچھ دیر بعد ہی منفی میں تبدیل ہو گیا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 30 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 299 پر آگیا۔

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت میں کمی کی بڑی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کمر شل بینک کافی عرصے سے اوپن مارکیٹ سے کریڈٹ کارڈ کیلئے ڈالر ہائی ریٹ پر خرید رہے تھے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 315 کا ہوا تو اسحاق ڈار نے مجھ سے رابطہ کیا۔

انہوں نے بتایا اسحاق ڈار نے پوچھا انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافرق اتنا کیوں ہو گیا،میں نے بتایا کمرشل بینک کریڈٹ کارڈ کیلئے ڈالر خرید رہے ہیں ،کمرشل بینکوں کے ڈالر خریدنے سے اوپن مارکیٹ پر اثر پڑ ا ہے۔

انہوں نے مزید کہا پاکستان کی تاریخ میں آج پہلی بار ڈالر کی قیمت میں 27 روپے کمی ہوئی ہے ،بر وقت فیصلوں پر اسحاق ڈار اور گورنر سٹیٹ بینک کو مبارک باد دیتاہوں ۔اسحاق ڈار نے بروقت فیصلہ کیا اور کل سرکلر جاری کیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بظاہر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شرح کو کم کرنے کے لیے بین الاقوامی ادائیگی کے نظام میں کارڈ کی بنیاد پر سرحد پار لین دین کے لیے بینکوں کو انٹربینک مارکیٹ سے امریکی ڈالر حاصل کرنے کی اجازت دی،اسٹیٹ بینک نے ایک سرکلر جاری کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک مختصر مدتی اقدام ہے کیونکہ بینکوں کو دی گئی اجازت 31 جولائی کو ختم ہو جائے گی۔
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
یہ تو اس وزیر مال بنانا جناب ڈار کا حال ھے کہ ایک بلیک میلئے بوستان سے پوچھتا ھے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کیوں مہنگا ھے اور اب 21 روپے کی کمی پر خوش ھے مگر ڈیڑھ سو بڑھنے کا کوئی غم نہیں

تم ھی ھمت کرکے پہلے بتادیتے ۔ ملک میں ھر لمحہ ایک نیا ماھر پیدا ہوتا ہے ۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
یہ تو اس وزیر مال بنانا جناب ڈار کا حال ھے کہ ایک بلیک میلئے بوستان سے پوچھتا ھے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کیوں مہنگا ھے اور اب 21 روپے کی کمی پر خوش ھے مگر ڈیڑھ سو بڑھنے کا کوئی غم نہیں
For me, it's a short term.
They are going to announce election after budget.
This is only a political decision for some political gains.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تم ھی ھمت کرکے پہلے بتادیتے ۔ ملک میں ھر لمحہ ایک نیا ماھر پیدا ہوتا ہے ۔
میں نے تیری اور ڈار کی چلتی ماہریت میں دخل دینا مناسب نہیں سمجھا کیونکہ تجھ جیسے ماہر کی پیدائش کا جشن بھی منانا ضروری تھا
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
میں نے تیری اور ڈار کی چلتی ماہریت میں دخل دینا مناسب نہیں سمجھا کیونکہ تجھ جیسے ماہر کی پیدائش کا جشن بھی منانا ضروری تھا

غصہ کی کوئ خاص وجہ ؟ تمہیں تو خوش ہونا چاھیے کہ اس عالم نادیدہ میں تم جیسے علم و فراست کے چراغ اب بھی اپنا دیدار کرواتے رھتے ہیں ۔ ماھر ہونا طعنہ نہیں ، بدنیت ہونا منافقت ضرور ہے ۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
We all want that my friend. I am not sure how would you afford to manipulate it when you got no penny in the chequers.

My understanding of the news is that the Ministry applied pressure on commercial Banks to stop borrowing from open market to offer credits to consumers . That difference between the open market and state bank has reduced to certain degree.
Oey Baglool

Export 25% kaam hou gayee hai

Agriculture ka koi pata nahee

iss saal Economic growth is 0.6%

All industries growth rate falling

yahee economy hoti hai Boooga sahib
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
Oey Baglool

Export 25% kaam hou gayee hai

Agriculture ka koi pata nahee

iss saal Economic growth is 0.6%

All industries growth rate falling

yahee economy hoti hai Boooga sahib
Chronic complainer. I don't think you have done anything positive in your life ever. You sound to me like an old grumpy man sitting out in porch and yelling at your neighbourhood kids pulling your chair in joke .
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Chronic complainer. I don't think you have done anything positive in your life ever. You sound to me like an old grumpy man sitting out in porch and yelling at your neighbourhood kids pulling your chair in joke .
Chal Chawlain na maar

Answer my previous post
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
غصہ کی کوئ خاص وجہ ؟ تمہیں تو خوش ہونا چاھیے کہ اس عالم نادیدہ میں تم جیسے علم و فراست کے چراغ اب بھی اپنا دیدار کرواتے رھتے ہیں ۔ ماھر ہونا طعنہ نہیں ، بدنیت ہونا منافقت ضرور ہے ۔
غصہ کس کافر نے کیا ھے میں تو تیری عظمت کا اعتراف اور تیرے ڈار سے میلان کا جشن منا رہا ہوں اور پھر نیتوں کا حال اللہ جانتا ھے مگر اب خوشی کی بات ھے کہ تم بھی جاننے لگ گئے ہو اور منافقت کے فتوے بھی دینے لگے ہو میری دعا ہے کہ اللہ تمہارے اس علم میں اور اضافہ کرے اور تم اسی زور و شور سے لوگوں کی نیتیں آشکار کر کے انہیں منافق کہتے رہو
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
غصہ کس کافر نے کیا ھے میں تو تیری عظمت کا اعتراف اور تیرے ڈار سے میلان کا جشن منا رہا ہوں اور پھر نیتوں کا حال اللہ جانتا ھے مگر اب خوشی کی بات ھے کہ تم بھی جاننے لگ گئے ہو اور منافقت کے فتوے بھی دینے لگے ہو میری دعا ہے کہ اللہ تمہارے اس علم میں اور اضافہ کرے اور تم اسی زور و شور سے لوگوں کی نیتیں آشکار کر کے انہیں منافق کہتے رہو

دیکھ بھائ ، بھوٹوآن ۔ میں نے تو اشارہ کیا تھا ، تم تو نے تو کھول کے رکھ دی اپنی نیت ۔ چل اب ناراض نہ ہوا کر۔ مان لیتا ہوں تیری غلطی نہیں ۔
 
اوکے بھوٹوآن