ڈار کا وار، ڈالر کو لگام، اوپن مارکیٹ میں21روپے کمی
اوپن مارکیٹ میں روپیے کی قیمت مستحکم ہوگئی، ڈالر کے پر کترنے لگے،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اکیس روپے کی تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، انٹربینک میں بھی ڈالر سستا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے...