عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا: عالمی واچ ڈاگ رپورٹر کی تشویشناک خبر

danial-busterd-imran-riaz-khan.jpg

عمران ریاض خان پر تشدد کا معاملہ،صحافی برادری برہم

عمران ریاض خان کی گرفتاری پر خبر دیتے ہوئے عالمی واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ڈینیل باسٹرڈ نے کہا انہیں خفیہ سفارتی ذرائع سے معلومات ملی ہیں عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا اور ہوسکتا ہے کہ حراست میں ہی ان کی موت ہو گئی ہو،عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش کیا جائے، انہیں رہا کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1660988700417769472
https://twitter.com/x/status/1656711258077380613
سینئر صحافی منیزے جہانگیر نے ٹویٹ میں کہا تھا عالمی واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ڈینیل باسٹرڈ نے کہا تھا انہیں خفیہ سفارتی ذرائع سے معلومات ملی ہیں عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا، انہیں رہا کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1662297419202150403
سینئر صحافی معید پیرزادہ نے منیزے جہانگیر کے عمران ریاض خان پر تشدد سے متعلق ٹوئٹ پر تشویش کا اظہار کردیا، انہوں نے لکھا منیزے امید ہے یہ سچ نہیں ہے، عمران ریاض خان کی جلد از جلد رہائی کے منتظر ہیں، عمران ریاض خان نے دلیری سے سچ کا ساتھ دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1662310816727588867
میاں علی اشفاق نے لکھا عمران خان کو رہا کردینا چاہئے، بس بہت ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1662316989090607105

https://twitter.com/x/status/1662311570972483584
لاہور ہائی کورٹ نے اینکرپرسن عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست جاری تحریری حکم میں کہا تھا تمام ایجنسیاں مل کر ان کو بازیاب کرکے 30 مئی کو عدالت میں پیش کریں۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے کہا تھا کہ تمام ایجینسیاں مل کر کام کریں اور عمران ریاض کو بازیاب کر کے 30 مئی تک عدالت میں پیش کریں، وزارت داخلہ کی جانب سے تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی، جس کے مطابق عمران ریاض وزارت داخلہ کے ماتحت کسی ایجنسی کے پاس نہیں ہیں۔

عدالت نے کہا تھا وزارت دفاع کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہیں ہوا اور نہ ہی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی جبکہ پولیس نے مغوی کی بازیابی کے لیے 3 سے 4 دن کا مزید وقت مانگا ہے،تمام ایجینساں مغوی کی بازیابی کے لیے اقدامات کریں اور 30 مئی کو ہونے والی اگلی سماعت تک انہیں عدالت میں پیش کریں۔

19 مئی کو لاہور ہائی کورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس کوبیس مئی تک پیش رفت سامنے لانے کی ہدایت کی تھی، 11 مئی کو گرفتاری کے بعد عمران ریاض خان کے بارے میں معلومات نہیں ہیں، انہیں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ اور کشیدگی کے دوران حراست میں لیا گیا تھا، ان کے علاوہ بھی چند صحافیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Allah na karay..lagta ha Company ne I Riaz par bohat torture kia ha.Ya tu shadeed zakhami ha ya near death ha..I Riaz ka qatal CJ.LHC aur CJ.SC.Bandial par bhi ha.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک ایک لفظ نہیں لکھا تھا لیکن ایک انسان پر آپ نے چند ماہ پہلے ٹارچر کیا ۔جب سے عمران ریاض واپس آیا اس کا ٹریٹمنٹ چل رہا تھا۔وہ شکل سے بھی کمزور لگ رہا تھا لیکن دل سے بہادر ہونا اور بات ہے انسانی جسم کی حد ہوتی ہے اگر اس ٹارچر سے مریم نواز اور ایجنسیوں کا ملا جلا ٹارگٹ دنیا سے چلا گیا ہے تو دونوں کا اللہ ہی مالک ہو گا
کیونکہ جیسے مریمات اور مریمانڈو میڈیا اسے ایک پارٹی کا ترجمان کہہ کر اس کے اغوا کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں اپنے ہاتھوں نہ سیاسی پارٹی نہ میڈیا اپنے ساتھ یہ کرتا ہے۔مریم جرنیلوں کی جرنل رانی جیسے غیر سیاسی غیر انسانی فرمائشیں داغتی ہیں اور جیسے وہ پوری ہو رہی ہیں اب وہ سیاست تو نہ کر پائیں گی جنرل رانی ہی بنیں گی تاریخ میں ۔
کیونکہ وہ کہتی ہے کہ سیاسی پارٹیوں کے ترجمانوں کا اغوا ٹارچر قتل جائز ہے اس پر سیاسی پارٹیوں کو آواز بلند نہیں کرنی چاہئے۔۔اور جو ان کا ترجمان میڈیا ہے وہ اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہا ہے ۔جب ان کے ساتھ یہ ہو گا تو ان کے اپنے بیانات ان کے لئے دلیل ہونگے۔
ارشد شریف کے بعد کسی ایک کا بھی پاکستان میں قتل پاکستان کے منہ پر تھپڑ کالک کو اتنا گہرا کردے گا کہ پھر کالی۔ لسٹومیں ہی نام ہو گا جب جرنیل اور جرنل رانی حکمران ہو گی
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
US..India..Israel ke pass Company ke khalaf itnay solid proofs aa chukay hain ke ye jab chahay UN ke zaraya Company par ban laga saktay hain.Aur ICJ ke zaraya war crimes aur Genocide ka case chala saktay hain..Mark my words..aik din aisa hi hona ha...
 
bhattisahb

Voter (50+ posts)
danial-busterd-imran-riaz-khan.jpg

عمران ریاض خان پر تشدد کا معاملہ،صحافی برادری برہم

عمران ریاض خان کی گرفتاری پر خبر دیتے ہوئے عالمی واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ڈینیل باسٹرڈ نے کہا انہیں خفیہ سفارتی ذرائع سے معلومات ملی ہیں عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا اور ہوسکتا ہے کہ حراست میں ہی ان کی موت ہو گئی ہو،عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش کیا جائے، انہیں رہا کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1660988700417769472
https://twitter.com/x/status/1656711258077380613
سینئر صحافی منیزے جہانگیر نے ٹویٹ میں کہا تھا عالمی واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ڈینیل باسٹرڈ نے کہا تھا انہیں خفیہ سفارتی ذرائع سے معلومات ملی ہیں عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا، انہیں رہا کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1662297419202150403
سینئر صحافی معید پیرزادہ نے منیزے جہانگیر کے عمران ریاض خان پر تشدد سے متعلق ٹوئٹ پر تشویش کا اظہار کردیا، انہوں نے لکھا منیزے امید ہے یہ سچ نہیں ہے، عمران ریاض خان کی جلد از جلد رہائی کے منتظر ہیں، عمران ریاض خان نے دلیری سے سچ کا ساتھ دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1662310816727588867
میاں علی اشفاق نے لکھا عمران خان کو رہا کردینا چاہئے، بس بہت ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1662316989090607105

https://twitter.com/x/status/1662311570972483584
لاہور ہائی کورٹ نے اینکرپرسن عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست جاری تحریری حکم میں کہا تھا تمام ایجنسیاں مل کر ان کو بازیاب کرکے 30 مئی کو عدالت میں پیش کریں۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے کہا تھا کہ تمام ایجینسیاں مل کر کام کریں اور عمران ریاض کو بازیاب کر کے 30 مئی تک عدالت میں پیش کریں، وزارت داخلہ کی جانب سے تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی، جس کے مطابق عمران ریاض وزارت داخلہ کے ماتحت کسی ایجنسی کے پاس نہیں ہیں۔

عدالت نے کہا تھا وزارت دفاع کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہیں ہوا اور نہ ہی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی جبکہ پولیس نے مغوی کی بازیابی کے لیے 3 سے 4 دن کا مزید وقت مانگا ہے،تمام ایجینساں مغوی کی بازیابی کے لیے اقدامات کریں اور 30 مئی کو ہونے والی اگلی سماعت تک انہیں عدالت میں پیش کریں۔

19 مئی کو لاہور ہائی کورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس کوبیس مئی تک پیش رفت سامنے لانے کی ہدایت کی تھی، 11 مئی کو گرفتاری کے بعد عمران ریاض خان کے بارے میں معلومات نہیں ہیں، انہیں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ اور کشیدگی کے دوران حراست میں لیا گیا تھا، ان کے علاوہ بھی چند صحافیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
MashaAllah Adalten Taqaearon ko
time bari fiazi se deti hain
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

سینئر صحافی منیزے جہانگیر نے ٹویٹ میں کہا تھا عالمی واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ڈینیل باسٹرڈ نے کہا تھا انہیں خفیہ سفارتی ذرائع سے معلومات ملی ہیں عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا، انہیں رہا کیا جائے۔​

COULD NOT THEY FIND ANOTHER PERSON LESS THAN A BASTARD

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)

سینئر صحافی منیزے جہانگیر نے ٹویٹ میں کہا تھا عالمی واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ڈینیل باسٹرڈ نے کہا تھا انہیں خفیہ سفارتی ذرائع سے معلومات ملی ہیں عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا، انہیں رہا کیا جائے۔​

COULD NOT THEY FIND ANOTHER PERSON LESS THAN A BASTARD

Does this mean you support extra judicial murder of some one who was vocal against your government?
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
I hope and pray that he is still alive and well and this report is not correct. if, God forbid, this turns out to be true then its consequences will be disastrous beyond anybody's imagination. these agencies will lose any semblance of credibility and will turn into potential death squads and be a fair game to anybody.
 
Wake Up Pakistan

this is normal for them

they dont care about Pakistan and Pakistani's any more

Its now on us how we response them
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

سینئر صحافی منیزے جہانگیر نے ٹویٹ میں کہا تھا عالمی واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ڈینیل باسٹرڈ نے کہا تھا انہیں خفیہ سفارتی ذرائع سے معلومات ملی ہیں عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا، انہیں رہا کیا جائے۔​

COULD NOT THEY FIND ANOTHER PERSON LESS THAN A BASTARD

Teri taraf bhi Mariyam ki C*** ko tandoor kehtey hain.
Ye banda udhar ka hai jidhat basterd ko Geedar say accha samjha jata hai. Hamesha haraam kha,ay ga to aisa hi sochay ga.
Ye thi aaj ki khorak tere liay.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
If this is true, IG Punjab should be nominated for abetting in murder and put behind bars immediately. cos the case was disrespect of IG.

Then the judges would be put under trial for not doing their duty. Number of times they were approached and they kept dragging the case unnecessarily.