50 Minute - 25th March 2011

klosedstreet

Councller (250+ posts)
ایک تو ہمارے پاس نان اسوز ہی سارے اسسوز ہیں - سارے اسلامی ملکوں کو دیکھ لو - کن کاموں پر لگا یا ہوا ہیں اس قوم کو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک تو ہمارے پاس نان اسوز ہی سارے اسسوز ہیں - سارے اسلامی ملکوں کو دیکھ لو - کن کاموں پر لگا یا ہوا ہیں اس قوم کو

سب بے حس ہیں تو ہم بھی بے حس ہو جائیں. باقی اسلامی ملکوں کو کیا دیکھ لیں