یہ خبر میں پچلھے چار سال سے سن رہا ہوں
لیکن ہر دفع تاریخ آگے کر دیتے ہیں
میرے ایک جاننے والے ہیں وارد ٹیلی کام کے نیٹ ورک ہیڈ انہوں نے تھری جی پر کام دو ہزار دس میں مکمل کر لیا تھا
تب سے سن رہے ہیں ابھی تک مجھے لگتا پاکستان انتظار کر رہا کے ورلڈ ریکارڈ بناے دنیا میں سب سے آخر میں یہ سروس لانے کا
افغانستان جسے ملک میں اس وقت فور جی چل رہی ہیں
اور ہم ابھی تک تھری جی کو رو رہے ہیں
ہماری اسٹیبلشمنٹ بہت بکواس ہے قسم سے
:angry_smile: