|
Share | ایجوکیٹرز کی بھرتی کا عمل میرٹ اور اہلیت پر مکمل کیا گیا، شہباز شریف | | ||
| ||||
|
|
Share | ایجوکیٹرز کی بھرتی کا عمل میرٹ اور اہلیت پر مکمل کیا گیا، شہباز شریف | | ||
| ||||
|
I have read the news carefully. It does not talk about merit. Last sentence says that science teacher will be hired on merit. Baqi merit could mean anything like, being member of PMLN, voter or supporter or wohi 4 lakh wali baat.
I have read the news carefully. It does not talk about merit. Last sentence says that science teacher will be hired on merit. Baqi merit could mean anything like, being member of PMLN, voter or supporter or wohi 4 lakh wali baat.
Share | پنجاب:ڈی ایس پی اور انسپکٹر کمیشن کے ذریعے بھرتی کئے جائیں گے | | ||
| ||||
|
Allah karay Public Service Commission hi bhartian karay. Otherwise sirf commission tou hai he.this is our merit Bro.
Share پنجاب:ڈی ایس پی اور انسپکٹر کمیشن کے ذریعے بھرتی کئے جائیں گے
Date : 9/17/2009 Updated at 1915 PST لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی اور انسپکٹر پولیس پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی کئے جائیں گے تاکہ پولیس کرپٹ مافیا سے پاک،تھانہ کلچر تبدیل اور عام آدمی کو فوری انصاف کی فراہمی ممکن ہوسکے۔ انھوں نے یہ بات ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ شہباز شریف نے ایلیٹ ٹریننگ سینٹر کو صرف ایلیٹ فورس کی تربیت کیلئے استعمال کرنے اور پنجاب کانسٹیبلری ،ٹریفک پولیس اور دیگر محکموں سے ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر خالی کرانے کا حکم بھی دیا۔انھوں نے جمعتہ الوداع کے موقع پر شہریوں کے مال وجان کی حفاظت کے لئے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ اغوا برائے تاوان اور پرائیویٹ سیکورٹی ایجنسیوں کے بارے میں انہیں دو روز میں تفصیلی بریفنگ دی جائے۔
sirf bhonkna aata hai(like ur leader)"thepearl" ki kisi baat ka jawab hai to logically do.GOD bless u shabaz shareeffauji boot . fauji boot aur do gaanjaaaaay
now what is the difference between the "sharifs" and "not so sharifs" when such kind of opportunities are being announced when elections are right at the corner??? Very shameful in deed.
Dosroon pay unglu uthanay walay ... Aaj wohi kaam khud kar rahay hain
jnab faiz ahmed faiz na kaha ha, aur such kaha ha.................main na koi gali to nhi diآپ اتنی ذلالت پر اتر آیئں گی میں سوچ بی نہیں سکتا تھا. میرا ضمیر اس سے زیادہ کچھ کہنے کی اجازت نہیں دیتا، میں اس گھندگی کیا کیا جواب دوں؟
**** boonk rahe hain ... ... Rahi chalte ja rahe hain ... Bonkane walo bonkate raho ........ Long live pakistan long live shahbaz sharif long live nawaz sharif
punjab govt nay 2 saal pehlay 80000 logon ko regular bhe kya tha.1 saal pehlay educators ko barte kya tha.............this is a ongoing process, nufrat ki ainak utar kar dheko...........aaj wasay aap imran khan he lagay hain.........har jkagah baytuka criticism.............in teachers ki zaroorat 3 saal pehlay nhi thi? bohut acha vision ha..................
sheikh rasheed k shagird shab, aap ko elections kahan corner pay nazar aa rahay hain..............Now what is the difference between the "sharifs" and "not so sharifs" when such kind of opportunities are being announced when elections are right at the corner??? Very shameful in deed.
Dosroon pay unglu uthanay walay ... Aaj wohi kaam khud kar rahay hain
maaaaar lao chawlaaaaaan..............safarshaan tyaar ker loooooooooooo
This is our Vision |
Share | دانش سکولز کا منصوبہ پورے ملک تک بڑھانا چاہتے ہیں،شہباز شریفhttp://search.jang.com.pk/details.asp?nid=542316# | |
برمنگھم (عباس ملک نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں جدید تعلیم و تربیت ہر ملک اور معاشرے کی ترقی کیلئے بنیادی حیثیت رکھتی ہیں اور خصوصاً پاکستان کیلئے یہ بات انتہائی اہم ہے کہ ہمارے نوجوان جدید علوم سے بہرہ ور ہوں۔ وہ گزشتہ روز سیلی اوک کالج فار گرلز میں یوم پاکستان کے سلسلے میں منعقد تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں ان کے ہمراہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ، قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین، اوورسیز کے صوبائی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اشرف چوہان، سید سجاد علی شاہ اور مسلم لیگ برطانیہ کے عہدیدار موجود تھے۔ میاں شہباز شریف نے کہا کہ مجھے سیلی پارک کالج میں پاکستان نژاد بچیوں کا تعلیمی معیار اور مختلف شعبوں میں مہارت اور کامیابی دیکھ کر خوشی ہوئی ہے اور مجھے امید ہے کہ ہمارے بچے برطانیہ میں بہترین تعلیم حاصل کرنے کے بعد برطانیہ اور اپنے آبائی وطن پاکستان کے درمیان دوستی اور باہمی اعتماد کا بہترین ذریعہ ثابت ہوں گے۔ میاں شہباز شریف نے کہا کہ میری یہ کوشش ہے کہ ہم ابتدائی طور پر صوبہ پنجاب میں جس قدر ممکن ہو سکے تعلیم اور تربیت کے مواقع عام کریں اور خاص طور پر معاشرے کے غریب اور کم آمدنی رکھنے والے خاندانوں کے بچوں کو معیاری تعلیم مہیا کریں۔ اس سلسلے میں دانش سکولز کا منصوبہ ایک کامیاب اور مثالی منصوبہ ثابت ہوا ہے اور میاں محمد نواز شریف یہ چاہتے ہیں کہ پنجاب کے بعد ہم دانش سکولز کا دائرہ کار وسیع کر کے پورے پاکستان سمیت آزاد کشمیر تک وسیع کریں۔ انہوں نے کہا کہ دانش سکولز کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) اور حکومت پنجاب نے پوری نیک نیتی اور قومی جذبے سے کام کیا ہے اور اس میں اللہ نے ہمیں کامیابی عطا فرمائی ہے۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ برطانیہ میں اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دیں۔ انہوں نے سیلی پارک گرلز کالج اور ملتان شہر کے درمیان تعلیمی اور تدریسی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو سراہا اور اپنی جانب سے تعاون کا یقین دلایا۔ سیلی پارک گرلز کالج کی ٹیچر لیزا ڈارو نے وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر ان کا خیرمقدم کیا اور کالج کے مختلف شعبوں میں طالبات اور خاص طور پر پاکستانی بچیوں کی کارکردگی اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر ملتان کے مختلف سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز اور مندوبین بھی موجود تھے۔ تقریب میں کالج کی پرنسپل مشل مارس نے سیلی پارک کالج فار گرلز اور دیگر مقامی اداروں کی جانب سے پاکستانی سکولوں کے ساتھ تعلقات اور خاص طور پر انٹرنیٹ اور ویڈیو کانفرنس کے ساتھ مختلف مضامین اور شعبوں میں رابطوں اور نئے تعلقات کا ذکر کیا۔ پروگرام کے دوسرے حصے میں سکول کے بچوں نے رنگا رنگ ثقافتی شو پیش کیا جس میں پاکستانی موسیقی، لباس، قومی نغمے پیش کئے گئے۔ تقریب میں برمنگھم کے لارڈ میئر، لیڈی میئر، برمنگھم سٹی کے افسران، پولیس کے نمائندے اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندہ افراد بھی موجود تھے۔ پروگرام کے اختتام پرپرنسپل مشل مارس نے مہمان خصوصی اور دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ |
nawaz shehbaz k liye faiz ko galyaan dena munasib nhi...........................ye mehal siraon k basi, qatil hain sabhi apnay yaro