12 Foods to Burn Belly Fat

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
All these tips will make the nutrition and work out specialists go crazy:13::banghead:(yapping).

A complex topic has been over simplified in this thread here.

One needs to do some proper research by referring to multiple serious sources (like a proper research is done) to learn about fat loss in a health way. Apologies, I can't see myself doing it here (posting the right tips) here. Perhaps doing your own research is a weight loss activity in itself, so go, do it.
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
کھانے کے اسلامی اصولوں پر میں نے کسی حد تک عمل کیا اور
صرف ایک مہینے میں وزن پچاسی کلو سے ستر کلو گر گیا۔
اصول نمبر ایک۔ کھانے سے پہلے کم از کم ایک گلاس پانی پینا
اصول نمبر دو ۔۔۔۔ کھانے کو آھستہ اور چبا چبا کر کھانا
نمبر تین ۔۔۔۔ کھانے سے اس وقت ہاتھ کھینچنا جب بھوک پھر بھی باقی ہو۔
اور نمبر چار ۔۔۔۔۔ معدہ کو تین حصوں میں تقسیم کرنا۔
ایک حصہ کھانے کیلیے ایک حصہ پانی کیلیے اور ایک حصہ ہوا کیلیے۔
 

Fazal Hamid

MPA (400+ posts)
میں نے بھت فٹ بال کھیلی ھے۔لیکن جب جاب شروع کی تو وزن بڑھتا گیا اوپر سے ٹھنڈا موسم کچھ کرنے کو دل ھی نھیں چاھتا تھا۔
جب وزن نوے کو چھونے لگا تو مجھے فکر ھوی اور چار ماھ میں میرا وزن دوبارھ ستر کلو پر آگیا۔میں نے چار ماھ میں تقریباٌ اٹھارھ کلو وزن کم کیا ھے بغیر کسی ورزش کے
کیسے؟
کسی کو دلچسپی ھو تو پوچھے ورنہ میں ویلا نھیں ھوں کہ سید منور حسن کی طرح مفت مشورے دیتا پھروں

Salaam!! Please give the tips please.JazakumALLAH Khair.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Salaam!! Please give the tips please….JazakumALLAH Khair.

محترم سب سے پھلے آپکو معلوم ھونا ضروری ھے کہ آپکا وزن کونسی چیز سے بڑھتا ھے۔جب وجہ معلوم ھو جاے تو پھر اس چیز کو ترک کر کے وزن کنٹرول کرنا بھت آسان ھو جاتا ھے۔قد کے حساب سے آپکا ویٹ کتنا ھو معلوم ھونا چاھیے۔ایک ٹارگٹ بنا کر وزن کم کریں کہ اتنے کلو تک آنا ھے۔
میں نے رات کا کھانا بلکل چھوڑ دیا تو وزن میں کمی بھت تیزی سے ھوی۔کھانے کے دوران پانی نہ لیں۔رات کو بھوک ھو تو دودھ یا پھل لیں۔روزانہ واک کریں کیونکہ یہ ایک ایسی ورزش ھے جو تھکاتی کم ھے اور نوے سال کی عمر میں بھی آپ کر سکتے ھیں۔بھوک نہ ھو تو بلکل نہ کھایئں میرا اندازھ ھے کہ شوگر اور چاکلیٹس اور مٹھای وغیرھ سے وزن ایک دو دن میں بڑھ جاتا ھے۔جبکہ کم ھونے میں وقت لگتا ھے۔اسلیے نو سویٹس۔گوشت آپکے جسم کا حصہ بن جاتا ھے اسلیے بھت کم کھایئں سبزیاں استعمال کریں۔وزن کم ھوگا تو آپ کم عمر دکھای دیں گے۔اور اگر وزن زیادھ ھوا تو انکل لگیں گے۔