10 Reasons To Have Mangoes This Summer

Annie

Moderator

تو آپ کو کیا زیادہ پسند ہے نسوار یا آم ؟؟؟

جی مجھ کو آم اپنے لیے پسند ہیں اور نسوار آپ کے لیے میں بھی خوش اور آپ بھی خوش
ویسے عید پر آپکو نسوار کا ہی تحفہ بھیج دیتے ہیں اس ڈبیہ کے اوپر آپکی فیورٹ یوتھم گوتھم کیا نام ہے اسکا اسکی فوٹو ہو تو :biggthumpup: پھرآپ کے لیے نسوار مزید مزے کی ہہو جاۓ گی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

نسوار رہنے دیں آپ بس یوتھم گوتھم بھیج دیں

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

یوتھم گوتھم نہیں ویسے یامی گوتم اور میری نہیں عزیز من کی فیورٹ ، اس کو دیکھ کے انہیں ٹھنڈی ہوا کے جھونکے آتے ہیں

یوتھم گوتھم ....... میں سمجھا پتہ نہیں کسی فٹ بالر کا نام ہے

:lol::lol::lol:

Last edited:

اچھا تو وہ آپ کی فیورٹ نہیں ہیں , زیادہ تر تو آپ اسکی تعریفیں کرتے رہتے ہیں
چلیں اچھا کیا بتا دیا نہیں تو میں تو اس سے آپکے رشتے کی بات کرنے والی تھی
:lol: :lol: :lol: :lol: :P
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا تو وہ آپ کی فیورٹ نہیں ہیں , زیادہ تر تو آپ اسکی تعریفیں کرتے رہتے ہیں
چلیں اچھا کیا بتا دیا نہیں تو میں تو اس سے آپکے رشتے کی بات کرنے والی تھی
:lol: :lol: :lol: :lol: :P

ہیں ؟؟؟؟؟ آپ یوتھم گوتھم کی پھپھی لگتی ہیں کیا

:lol:

اگر ایسا ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں

:lol:
 
Annie

Moderator
ہیں ؟؟؟؟؟ آپ یوتھم گوتھم کی پھپھی لگتی ہیں کیا

:lol:

اگر ایسا ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں

:lol:
نہیں جناب میں اسکی کچھ نہیں لگتی آپ اتنی تعریفیں کر رہے تھے تو میں سمجھی کے آپ کو پسند ہے اچھا ہوا آپ نے بتا دیا نہیں تو رشتے کی کوشش میں گڑ بڑ ہو جانا تھی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں جناب میں اسکی کچھ نہیں لگتی آپ اتنی تعریفیں کر رہے تھے تو میں سمجھی کے آپ کو پسند ہے اچھا ہوا آپ نے بتا دیا نہیں تو رشتے کی کوشش میں گڑ بڑ ہو جانا تھی

کچھ نہیں لگتیں ؟؟؟ پھر میری کوئی نہیں فیورٹ شیورٹ وہ

:lol:
 
Annie

Moderator

کچھ نہیں لگتیں ؟؟؟ پھر میری کوئی نہیں فیورٹ شیورٹ وہ

:lol:
چلیں یہ آپ کی فیورٹ نہیں ہے جو فیورٹ ہے اسکا بتا دیں اس سے بات کر لیتے ہیں آخر فیلو ممبر ہونے کا آپ کو بھی فائدہ تو ملے گا نا ہم سے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
چلیں یہ آپ کی فیورٹ نہیں ہے جو فیورٹ ہے اسکا بتا دیں اس سے بات کر لیتے ہیں آخر فیلو ممبر ہونے کا آپ کو بھی فائدہ تو ملے گا نا ہم سے

آپ کہیں رشتے کرانے والی مائی تو نہیں

:lol:
 
Annie

Moderator

آپ کو رشتے والی کہنے پے اعتراض ہے یا مائی کہنے پے ؟؟

:lol:
دونوں پر جی اعتراض ہے ، میں نا مائی ہوں نا ہی رشتے کروانے والی ہوں (cry)
:doh: بس آپ کا تھوڑا بھلا سوچا تھا پر نیکی کا تو کوئی زمانہ ہی نہیں ہے
 
Annie

Moderator
سمجھ تو گئے ہونگے

شبیر
:lol: :lol: کیسے ہو شبیر ، ہر وقت یہاں ڈبل شفٹ لگاتے ہو
:P تھوڑا آرام بھی کر لیا کرو نہیں تو دیکھ دیکھ کر نظر کمزور ہو جاۓ گی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
دونوں پر جی اعتراض ہے ، میں نا مائی ہوں نا ہی رشتے کروانے والی ہوں (cry)
:doh: بس آپ کا تھوڑا بھلا سوچا تھا پر نیکی کا تو کوئی زمانہ ہی نہیں ہے

یعنی اعتراض در اعتراض ، چلیں جی میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں ، آپ یوتھم گوتھم کی امی سے بات کریں

:lol:
 
Annie

Moderator
یعنی اعتراض در اعتراض ، چلیں جی میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں ، آپ یوتھم گوتھم کی امی سے بات کریں

:lol:
------شکریہ جی ! اب کیا آپ کی فوٹو اسکی امی کو بھیجنے کی اجازت ہے ؟ تا کے لڑکا پسند کر لیں

--------------------
Funny-Picture-Mr-Bean-As-a-Baby.jpg
I am sure they will like your pic.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
------شکریہ جی ! اب کیا آپ کی فوٹو اسکی امی کو بھیجنے کی اجازت ہے ؟ تا کے لڑکا پسند کر لیں

--------------------
Funny-Picture-Mr-Bean-As-a-Baby.jpg
I am sure they will like your pic.

اوہو میرا رشتہ کرانا ہے ، چوہدری نثار کا نہیں

:lol:
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
سمجھ تو گئے ہونگے

شبیر

:lol::lol::lol::lol::lol:

اک تے شبیر نوں چین نہیں آوندا

:lol: :lol: کیسے ہو شبیر ، ہر وقت یہاں ڈبل شفٹ لگاتے ہو
:P تھوڑا آرام بھی کر لیا کرو نہیں تو دیکھ دیکھ کر نظر کمزور ہو جاۓ گی

acha barca ka name shabir hy,,,, aap logon ko pta tha pehly? kabe unho ny btaya tu nae?
 
Back
Top