10 Reasons To Have Mangoes This Summer

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں کے معمولی ام نو ڈالر کے چھ سات ملتے ہیں تو پھر یہ تو آموں کا بادشاہ ہے .میں تو پچیس سے پینتیس بھی دینے کو تیار تھی .پچھلے سال سنا تھا کہ امریکہ میں ملیں گے اس قیمت پر .پر وائے افسوس

پینتیس ڈالر کے 6 ،7

:13:

چلو ڈیل ڈن ، میں یہاں سے بھیج دیتا ہوں
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
یہاں کے معمولی ام نو ڈالر کے چھ سات ملتے ہیں تو پھر یہ تو آموں کا بادشاہ ہے .میں تو پچیس سے پینتیس بھی دینے کو تیار تھی .پچھلے سال سنا تھا کہ امریکہ میں ملیں گے اس قیمت پر .پر وائے افسوس

itnay may tu yehan chonsa ki do chaar petiyan ajati hain.....pahli baar khushi huee kay may america nahi ja saka..
:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو اتنا شوق ہے آموں کا ! یہ وزن بھی تیزی سے بڑھاتے ہیں
اب سعدیہ نے اتنے فائدے لکھے ہیں اب تو کھانے ہی چاہییں :)
کیا آپ ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جہاں آم ملتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھیجیں ....آم کی خاطر تو میں آن لائن اپنا کریڈٹ کارڈ بھی استمعال کر لوں گی ....:)

:lol::lol::lol::lol:

اف یہ عشق چونسہ

آج ہی ١٠ پٹیاں بک کرواتا ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
aisa karain aap mujhay bulwanay ka itnezam karain ...pakka wada chonsay ki petiyan bhi laaonga...sath...:p

کسٹم والے پہلا سوال یہ ہی کریں گے کہ آپ کے پاس آم تو نہیں ہیں ..بیوقوف نہیں جانتے کہ اگر پاس آم ہوں تو وہ تو خود ہی شور مچا دیتے ہیں کہ سامان میں موجود ہیں
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
علامہ اقبال کو اکبر آلہ آباد نے لنگڑے آموں کا تحفہ بھيجا تو انہوں نے واپسي پر انہيں ايک شعر لکھ کر بھيج ديا
اثر ہے تيري مسيحائي کا اے اکبر
آلہ آباد سے لنگڑا چلے لاہور تک پہنچے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کسٹم والے پہلا سوال یہ ہی کریں گے کہ آپ کے پاس آم تو نہیں ہیں ..بیوقوف نہیں جانتے کہ اگر پاس آم ہوں تو وہ تو خود ہی شور مچا دیتے ہیں کہ سامان میں موجود ہیں

کیا ؟؟؟؟؟؟ اب کسٹم والوں کو بھی کھلانے پڑیں گے

:13:

بارہ پٹیاں بک کرواتا ہوں ، دو تو کسٹم کی نظر ہو جائیں گی
 
Back
Top