نادان
Prime Minister (20k+ posts)
mango cargo nae hoty kea usa/canada/europe ????
کینیڈا والوں کو تو مل جاتے ہیں وہ تو ہم ہی بد نصیب ہیں ....(cry)
mango cargo nae hoty kea usa/canada/europe ????
یہاں کے معمولی ام نو ڈالر کے چھ سات ملتے ہیں تو پھر یہ تو آموں کا بادشاہ ہے .میں تو پچیس سے پینتیس بھی دینے کو تیار تھی .پچھلے سال سنا تھا کہ امریکہ میں ملیں گے اس قیمت پر .پر وائے افسوس
یہاں کے معمولی ام نو ڈالر کے چھ سات ملتے ہیں تو پھر یہ تو آموں کا بادشاہ ہے .میں تو پچیس سے پینتیس بھی دینے کو تیار تھی .پچھلے سال سنا تھا کہ امریکہ میں ملیں گے اس قیمت پر .پر وائے افسوس
کیا آپ ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جہاں آم ملتے ہیںآپ کو اتنا شوق ہے آموں کا ! یہ وزن بھی تیزی سے بڑھاتے ہیں
اب سعدیہ نے اتنے فائدے لکھے ہیں اب تو کھانے ہی چاہییں :)
بھیجیں ....آم کی خاطر تو میں آن لائن اپنا کریڈٹ کارڈ بھی استمعال کر لوں گی ....:)پینتیس ڈالر کے 6 ،7
:13:
چلو ڈیل ڈن ، میں یہاں سے بھیج دیتا ہوں
;) جی ہاں یہاں آم بھی ملتے ہیں ہر چیز ملتی ہے نسوار تک ملتی ہےکیا آپ ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جہاں آم ملتے ہیں
itnay may tu yehan chonsa ki do chaar petiyan ajati hain.....pahli baar khushi huee kay may america nahi ja saka.. :)
;) جی ہاں یہاں آم بھی ملتے ہیں ہر چیز ملتی ہے نسوار تک ملتی ہے
بھیجیں ....آم کی خاطر تو میں آن لائن اپنا کریڈٹ کارڈ بھی استمعال کر لوں گی ....:)
:lol::lol::lol:
کوئی بات نہیں آم بھی امریکہ نہیں آ سکا
آج پہلی دفعہ خوشی ہو رہی ہے یہ فورم جوائن کرنے کی ..شکریہ:lol::lol::lol::lol:
اف یہ عشق چونسہ
آج ہی ١٠ پٹیاں بک کرواتا ہوں
;) جی ہاں یہاں آم بھی ملتے ہیں ہر چیز ملتی ہے نسوار تک ملتی ہے
:lol::lol::lol::lol:
اف یہ عشق چونسہ
آج ہی ١٠ پٹیاں بک کرواتا ہوں
آج پہلی دفعہ خوشی ہو رہی ہے یہ فورم جوائن کرنے کی ..شکریہ
aisa karain aap mujhay bulwanay ka itnezam karain ...pakka wada chonsay ki petiyan bhi laaonga...sath...:p
Yaar bhayya ruk jao itni jaldi kia hay ...yehan chonsa ki barkat say america ka visa lagnay walay hay ....see my above post :D
Yaar bhayya ruk jao itni jaldi kia hay ...yehan chonsa ki barkat say america ka visa lagnay walay hay ....see my above post :D
کسٹم والے پہلا سوال یہ ہی کریں گے کہ آپ کے پاس آم تو نہیں ہیں ..بیوقوف نہیں جانتے کہ اگر پاس آم ہوں تو وہ تو خود ہی شور مچا دیتے ہیں کہ سامان میں موجود ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|