𝐓𝐡𝐞 𝐔𝐊 𝐏𝐚𝐫𝐥𝐢𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭 Demands Immediate Release of Imran Khan!

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Read post numer 32 before you indulge in your fancy world. Is it not the same west ,and these MF who couldn't even arrange your so called corner meeting to put some pressue on those bastards who continue to supply Isreal weapons to kill innocents. Dont rush to sit in their laps. Tomorrow you will wave a paper claiming the whole world conspired against you invluding those attended corner meeting.
ابے نظامی نگوڑے،

پہلے تُو خود اس پوسٹ کو پڑھ لے تو بہتر ہے اور پورا پڑھیو، پھر مجھے بتائیو کہ مصنف اس مراد پر کیوں زندہ ہے کہ یہ آوازیں واشنگٹن یا برسلز سے آنی چاہیئے؟ اب کوئی اگر امریکہ کے مغربی ساحل (ویسٹ کوسٹ) سے بیٹھ کر یہ کہہ رہا ہے تو بات درست ہے کیونکہ واشنگٹن اور برسلز اسکے مشرق میں واقع ہیں۔ نہیں تو تیری طرح اسکے کمپاس کی بھی سوئی گھوم کر غلط سمت میں اڑ گئی ہے۔

باقی یہ سینڈ ہرسٹ اور نیشنل وار کالج کے پڑھے ہوئے اپنے جری سپوتوں سے بھی پوچھ لو کہ یہ کیا کرنے جاتے ہیں وہاں؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Muslims rulers are doing what their ancestors used to do. I can curse them one thousand times, but it will not help.
If you really read what i said that you understand why I brought Gaza. They have foceun time for IK and their dirty politics to interfere in others matters, but they won't raise enough shit in UK for what these fascists doing and helping Israel.
Many MPs have spoken against genocide in Gaza in parliament and outside parliament.The Jews are very powerful in the west.They control banks,media and show business.The west believe Jews are the victims because of what happened them throughout history esp during the Holocaust.
 
Siberite

Is UK supplying Israel the arms and weapons to continue the war or not?
So, you are saying that Jews have you from your balls? If that is the case, why so much noise and screams about the principles and morals from the bastard British? And why would someone heed their idiotic protest against human right violations in smaller countries?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے نظامی نگوڑے،

پہلے تُو خود اس پوسٹ کو پڑھ لے تو بہتر ہے اور پورا پڑھیو، پھر مجھے بتائیو کہ مصنف اس مراد پر کیوں زندہ ہے کہ یہ آوازیں واشنگٹن یا برسلز سے آنی چاہیئے؟ اب کوئی اگر امریکہ کے مغربی ساحل (ویسٹ کوسٹ) سے بیٹھ کر یہ کہہ رہا ہے تو بات درست ہے کیونکہ واشنگٹن اور برسلز اسکے مشرق میں واقع ہیں۔ نہیں تو تیری طرح اسکے کمپاس کی بھی سوئی گھوم کر غلط سمت میں اڑ گئی ہے۔

باقی یہ سینڈ ہرسٹ اور نیشنل وار کالج کے پڑھے ہوئے اپنے جری سپوتوں سے بھی پوچھ لو کہ یہ کیا کرنے جاتے ہیں وہاں؟

ابے برساتی ٹٹو ۔ صحیح بات بھی تیرے کانوں پر گراں گزرتی ھے ۔ اپنی گافیں مغرب کو پیش کرتے رھو ۔ سانوں کی ۔ لیکن پھر مغرب کی پروردگی پہ اپنے ملک کے لوگوں کو بیوقوف نہ بناؤ ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے برساتی ٹٹو ۔ صحیح بات بھی تیرے کانوں پر گراں گزرتی ھے ۔ اپنی گافیں مغرب کو پیش کرتے رھو ۔ سانوں کی ۔ لیکن پھر مغرب کی پروردگی پہ اپنے ملک کے لوگوں کو بیوقوف نہ بناؤ ۔
ابے طوفانی مکھی،

پہلے اپنے کور کمانڈروں سے پوچھ تو لے کہ سینڈ ہرسٹ اور نیشنل وار کالج ہیں کہاں؟ ہم تو شروع سے انھی کو مغرب کے آگے پیش کرتے ہیں۔ اب یہ وہاں تعلیمی اسناد کی فیس کے طور پر کیا پیش کر کے آتے ہیں، انھی سے پوچھ

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے طوفانی مکھی،

پہلے اپنے کور کمانڈروں سے پوچھ تو لے کہ سینڈ ہرسٹ اور نیشنل وار کالج ہیں کہاں؟ ہم تو شروع سے انھی کو مغرب کے آگے پیش کرتے ہیں۔ اب یہ وہاں تعلیمی اسناد کی فیس کے طور پر کیا پیش کر کے آتے ہیں، انھی سے پوچھ

ان سے پوچھوں نہ پوچھوں تمہاری نالائقی طشت از بام ہوچکی ھے ۔ اب تم خالی بوتلیں اکھٹی کرتے پھرو ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ان سے پوچھوں نہ پوچھوں تمہاری نالائقی طشت از بام ہوچکی ھے ۔ اب تم خالی بوتلیں اکھٹی کرتے پھرو ۔
ابے کھوکھلے اخروٹ،

ہاں ان سے تو نہیں پوچھے گا، دراصل تو پوچھ سکتا بھی نہیں۔
نہ تو یہاں کچھ بتائے گا، کیونکہ اس جوگا تجھے چھوڑا نہیں گیا۔

بیلجیم میں بیٹھے ہوئے باجوے کی قسم، تجھے کل کو منیرا بھی پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔
 
Back
Top