’پوپلزئی خاندان 193 سالوں سے عید کا چاند دیکھ رہا ہے‘

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
We trust Popalzai more than anyone.
Besides, Popalzai doesn't pretend to see moon by himself. All he does is decide based on witnesses.
 

waqaradeel

Citizen
اصل بات تو پھر بھی ان جناب نے نہیں بتائی کہ یہ فیصلہ کس بات کے اوپر کرتے ہیں. دراصل یہ چلتے ہیں سعودی عرب کے ساتھ. وہاں جو اعلان ہوتا ہے تو یہ بھی اعلان کر دیتے ہیں. کھل کر کہہ نہیں سکتے کیونکہ پھر یہ بات ریاست سے نافرمانی کے زمرے میں آئے گی، تو اسی لیے پھر چاند دیکھے جانے کی جھوٹی گواہی دے کر اپنی بات منگواتے ہیں. آپ دیکھئے گا کہ ان کی طرف سے اعلان تبھی کیا جاتا ہے جب سعودیہ میں اعلان ہو جاتا ہے. اس سے پہلے یہ اعلان نہیں کرتے. حالانکہ جس وقت سعودیہ میں مغرب ہوتی ہے تو اس وقت پاکستان میں رات کے نو بج چکے ہوتے ہیں. تو چلیں پھر سب دیکھتے ہیں کہ کل بروز پیر یہ کتنے بجے اعلان کرتے ہیں.
 

waqaradeel

Citizen
کسی کے پاس اس بات کا جواب نہیں ہے کہ جب پاکستان، ایران، عمان، انڈیا، بنگلہ دیش وغیرہ میں چاند کسی کو نظر نہیں آیا تو پھر وہ پشاور کے گردونواح میں کس طرح سے دکھائی دے جاتا ہے. ایک اور مزے کی بات یہ بھی ہے کہ افغانستان میں بھی اسی دن روزہ و عید ہوتی ہے کہ جس دن پشاور کے گردونواح میں. یہ الگ بات ہے کہ وہاں چاند کو دیکھ کر فیصلہ نہیں کیا جاتا بلکہ وہ سو فیصد سعودی عرب کے ساتھ چلتے ہیں.
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
MashAllah! Mufties ki ye respect..tu phir apnay waldain ki kitni kerte hogay

Mufti koi aasman say nahi utray, agar ghalat kaam karayn gay tou unko aisay hi criticize karna chayey jesay ksi bhi aur ghalat kaam walay ko kartay hayn. Fitna, inteshar aur deen ko apni siasat k liye agar use kiya jayega tou uski respect ki jaye? Chalo phir sab mil kay Molana Fazlurehman Sahib ki tazeem o taqreem karo aur unqay qaflay mayn shamil hojaao...
 

maarkhoor

Voter (50+ posts)
کسی کے پاس اس بات کا جواب نہیں ہے کہ جب پاکستان، ایران، عمان، انڈیا، بنگلہ دیش وغیرہ میں چاند کسی کو نظر نہیں آیا تو پھر وہ پشاور کے گردونواح میں کس طرح سے دکھائی دے جاتا ہے. ایک اور مزے کی بات یہ بھی ہے کہ افغانستان میں بھی اسی دن روزہ و عید ہوتی ہے کہ جس دن پشاور کے گردونواح میں. یہ الگ بات ہے کہ وہاں چاند کو دیکھ کر فیصلہ نہیں کیا جاتا بلکہ وہ سو فیصد سعودی عرب کے ساتھ چلتے ہیں.
Yara aik joke hai na.....

Aik ladkey ko iski maa khanay k liye bula rehi thi but woh baar baar keh raha tha baad mien baad mien abhi chaand dekh raha houn....uski maa boli beta chaand ko bolo woh neechey chali jaye aor soo jaye usko tum kal dophar mien dekh leyna....
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
باقی قوم کیا اندھی ہے جسے کبھی وہ چاند نظر نہیں آتا جو پوپلزئی کو ہی نظر آتا ہے؟
 

P@triot

Senator (1k+ posts)
Astagphirullah You want Iran like Presidential system in Pakistan with no permission to speak against ills of the government?
With all due respect, please go and search google about how many countries have presidential system. It's not just iran.
 

Back
Top