’امریکہ کی پریشانی دہشت گردی نہیں، سی پیک ہے‘

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
’امریکہ کی پریشانی دہشت گردی نہیں، سی پیک ہے‘

_97479013_gettyimages-836314434.jpg


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو تنبیہ پر پاکستان میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں جنوبی ایشیا کے بارے میں اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کو تنبیہ کی کہ اگر وہ مسلسل دہشت گردوں کا ساتھ دے گا تو اس کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔امریکی صدر کے مطابق 20 غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں پاکستان اور افغانستان میں کام کر رہی ہیں جو کہ دنیا میں کسی بھی جگہ سے زیادہ ہیں۔ان کے بیان پر پاکستان کے سیاسی کارکنوں، رہنماؤں اور دیگر افراد نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

_97478352_imran.png


بعض لوگوں کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ سے اس کے علاوہ امید کی بھی کیا جا سکتی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’جیسے انڈیا کشمیر میں اپنی ناکام پالیسی کے باعث پیدا ہونے والی شورش کا ذمہ دار پاکستان کو گردانتا ہے ویسے ہی امریکہ بھی افغانستان میں کئی دہائیوں سے جاری ناقص اور ناکام پالیسی کے لیے پاکستان کو ذمہ دار قرار دے رہا ہے۔‘

صدر ٹرمپ کے خطاب اور پاکستان کے بارے میں سخت الفاظ کے بعد اس وقت ہیش ٹیگ #trump ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔

_97479017_sherry.png


پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ’معذرت کے ساتھ اوروں کو افغانستان میں ’ڈو مور‘ کی ضرورت ہے، لیکن پاکستان کو نہیں۔ ہم تب تو ٹھیک تھے جب تک سپلائی لائنوں کی ضرورت تھی۔‘

_97478356_asad_umer.png


پی ٹی آئی سے ہی تعلق رکھنے والے اسد عمر نے ٹویٹ کی اور صدر ٹرمپ کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا: ’جہاں تک پابندیوں کا سوال ہے تو کیا ٹرمپ کو کسی نے بتایا ہے کہ امریکی امداد اتنی کم ہے کے وہ تقریباً بے معنی ہو جاتی ہے۔‘سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے رکن پارلیمان سید رضا علی عابدی نے اس موقع پر ٹویٹ کی: ’ٹرمپ پاکستان سے ’ڈو مور‘ کا کہہ رہے ہیں اور افغانستان میں انڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات مضبوط کر رہے ہیں۔ امریکہ کی پریشانی دہشت گردی نہیں بلکہ سی پیک ہے۔‘

_97478358_raza_ali.png


صدر ٹرمپ کے پاکستان کے حوالے سے بیان پر سینیئر صحافی سید طلعت حسین نے لکھا: ’ہو سکتا ہے کہ ٹرمپ ناکام آزمودہ افغان پالیسی کی کوشش کر رہے ہوں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب تک انھیں اپنی غلطی کا احساس ہوگا ہمارے اہم مفادات کو نقصان پہنچ چکا ہوگا۔‘ایک صارف قاسم انیب نے اس حوالے سے لکھا کہ ’ہم نے افغانستان میں امریکہ کی ایما پر دو جنگیں لڑیں اور دونوں ہی مرتبہ بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ہم نے دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں ہزاروں جانیں دیں۔‘

Source
 
Last edited by a moderator:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
yes this is true. China's work in Pakistan is getting noticed. Their weapons MQM, PMLN and RAW terrorists have come to a halt. Now they are panicking
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Trump is living in Fools' Paradise. It was by then when Musharaf took money from USA and succumbed to threats. Now, the situation is entirely different.
 

ninetykman

Minister (2k+ posts)
CPEC is India's worry. Now since US govt is controlled by Big Corps which outsource jobs to India in order to make huge profits, so Trumps Pro India policy is obvious. This is 2017, with China's huge investment in Pakistan, we should not worry. We should be united, build our own nation and root out corruption.
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
indian stand off with china is also a part of it .. indian went into doklam which is not a dispute territory between china and bhutan . india dsnt share even border with doklam . where as kashmir does share border with china . china can easily intrude in kashmire now using indian theory in doklam .. the reason why india is in pain over cepac is its economical effect and also chines presence since india always planed to take pakistan bangladesh kashmir back in to india and to make it akhand bharat .if china start making their bases in paksitan due to cpec it will go out of indian hands ...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
موذی سرکار، ڈونٹ ٹرمپ اور کس کس کو تکلیف ہے کون نہیں جانتا
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اندرو اندر کھانے والے اتوں رولا پانے والے روس کو تباہ کرنے میں برابر کا حصہ ڈالتے رہے پھر پاک صاف ہونے کے لئے صف اول کے سپاہی بن گئے. جن ماؤں کے پتروں کا بین کر رہے ہیں مناسب موقع پر انہی پتروں کو دہشت گرد، خارجی، تکفیری کہتے پائے جاتے ہیں
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
IT is not that much CPAC but most likely Kashmir.Because Trumps new Hindu bride is crying.She doesn't know what to do with Kashmir.
 

Back
Top