battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1938134535964868845
اہم اہم اہم !!!
ایک وکیل نے دلائل دینے ہیں تو روسٹرم پر اتنا رش کیوں لگا لیا ہے، اگر یہ صورتحال ہے تو پھر میں یہ کیس نہیں سنوں گا، قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے مکالمہ
190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کے نئے پراسیکوٹر نے کیس تیاری کے لیے 4 ہفتے دینے کی استدعا کردی
190 ملین پائونڈ کیس: نیب کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور۔۔!!
https://x.com/khurram143/status/1938140556384997780
علمیہ خان اور تحریک انصاف کے رہنما 190 ملین پائونڈ کیس کی آئندہ تاریخ لینے کےلئے کمرہِ عدالت میں ہی بیٹھ گئے۔۔!!

Last edited by a moderator: