ALI ARYAN
Senator (1k+ posts)
alag mulk banao or in sab se jan churao,ye muhajiron ko marne per tule hoe hain .
علیحدہ ملک کیوں . یہ ہمارا پاکستان ہے اسی کو سدھارن گے اور اسی کو ترقی دیں گے. انشا اللہ . الطاف بھائی کی قیادت میں ایک دیں پاکستان دنیا کا سب سے کامیاب ملک بنے گا. تحریکیں وقت لیتی ہیں قربانی مانگتی ہیں
وقت بہت ہی کٹھن مگر نہ اداس ہو ایے ہمسفر