یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے میٹر

ChulBul

Senator (1k+ posts)
Chawalan Na Maar . Ja ja kay Cocaine Kay intizam kar, tera selected sou kar uthney hi wala hai.
Ghasthi se bhi boch le, if she needs some Coke, wese foji ne li theek Thi iss ki. Kitne months pehlye pregnant hoi Thi foji Ke sath said se pehly?
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Is this your justification for making thousand U turns everyday ? you don't deny Bongi khan has diverted from his promise, you are coming up with lousy excuse now., and the fabricated one as well.
Kyun? Bura laga? ? ye to 2023 tak lage ga.

Nawaz Pakora keray to halal hai, koi aur keray to haram? waise jitna promote patwari Imran Khan ko kertay hain, ager Nawaz pakoray ke kartay to usse 2'number beemari ka bahaana maar ker apne nikhattu beton ke paas London na bhaagna perta.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Kyun? Bura laga? ? ye to 2023 tak lage ga.

Nawaz Pakora keray to halal hai, koi aur keray to haram? waise jitna promote patwari Imran Khan ko kertay hain, ager Nawaz pakoray ke kartay to usse 2'number beemari ka bahaana maar ker apne nikhattu beton ke paas London na bhaagna perta.
Yaar, tum bilkul hi Chawlain marnay lugay , jesa kay tumharay dosray lapotiye aaj kul busy hain . Question is simple. two wrong won't make one right. Bongi khan's popularity has been receding from the day one . He could not even muster enough guts to call the Municipal elections in Punjab . People will clean him out pretty fast . It may not be 2023 but long before that we will see a real change of removing this poodle of Boots from the top by none other than his own masters.
 
Uper harr bande ko ek hee bakwaas likh rahe ho ke Chawalein maar raha hai... aur khud ki harr post lidh aur gobar se bhari hoti hai. Na kisi baat ka sir hota hai aur na hee paer.

Jaisa leader, waisa patwari. Low Intellectual Nawaz Phatwari se bara koi boot-licker Pakistan ki history mein paida hee nahi hua. Ager ye baat buri lagti hai to LAGAY! 100 nahi, hazaar dafa LAGAY! Tum chaato baith ke uss ganje ko ager itna acha lagta hai Noora Kapoora.

Jao jaa ker koi dhang ka kaam kero! Yahan tum jaise karae ke tattu'on ka koi future nahi. You are an absolute waste and not even worthy of any attention.

Pakistan Zindabad ... Pakistan Army Zindabad ... Imran Khan Zindabad.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

میں میرے وطن سے سولہ سال سے دور ہوں
افسوس کہ آپ کو نواز شریف کی بے پناہ ترقی سے مستفید ہونے کا موقع نہ ملا
نصیب کی بات ہے

میرا وطن ترقی کرے میرے لئے یہی بہت ہے اس سے مجھے کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں کوئی پروا نہیں - جتنا نقصان میرے وطن کو پچھلے دو سال میں ہوا اس پر دل دکھتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میرا وطن ترقی کرے میرے لئے یہی بہت ہے اس سے مجھے کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں کوئی پروا نہیں - جتنا نقصان میرے وطن کو پچھلے دو سال میں ہوا اس پر دل دکھتا ہے
کیا دو سال سے پہلے آپ کے عزیز اور رشتے دار پاکستان میں خوش باش تھے یا آپ کی طرح بیرون ملک جانے کو جدوجہد کرتے تھے ؟ یقینا بیرون ملک ہی جانے کو کامیابی سمجھتے ہوں گے
آپ چاہے نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ پی پی اور نون کے دور میں یہاں روزگار تباہ ہو گیا ہے
شاید آپ یہاں ہوتے تو غربا کی حالت زار دیکھ کر نون لیگ کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیتے
 
یقینا دو سال پہلے بھی دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی تھی مگر خان کو لوگ بہتری لانے کے لئے لائے تھے نہ کہ محیشت کا ایسے بیڑہ غرق کرنا کہ غریب تو غریب جن کا اچھا خاصا گزارا چل رہا تھا وہ بھی رو رہے ہیں - مہینے دو چھ مہینے یا سال کی بھی بات ہوتی تو لوگ صبر کر لیتے مگر دو سال ہو گئے اور نہ اگلے دو سال بہتری کی امید ہے -سچ ہے جب تک رات کو نہیں دیکھیں گے دن کی قدر نہیں آئے گی - اب لوگوں کو دو سال پہلے کے دن سنہرے دن لگتے ہیں
 
فکر نہ کریں ابھی تین سال باقی ہیں
آپ سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ جب خان کوئی اہل بندہ لگائے تو ٹرولنگ نہ کیا کریں
 
خان صاحب نے کوئی اھل بندا لگایا ہو بہت سوچنا پڑتا ہے لیکن نا اھلوں کی لائنیں لگیں ہیں اگر خان صاحب دوبارہ محیشت کو اسی چھ فیصد پر لے جائیں اپنے بقیہ تین سال میں تو میں اسے ان کی بہت بڑی کامیابی مانوں گا اگرچے انہیں اس سے بہتری کے لئے لایا گیا تھا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب نے کوئی اھل بندا لگایا ہو بہت سوچنا پڑتا ہے
جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے
خان نے عاصم باجوہ کو لگایا ہے
آپ اینڈ کو نے اس پر بوٹ پلیشی کے تانے دیے ہیں ، لیکن کسی نے عاصم باجوہ کو نااہل نہیں کہا
. . . .
عاصم باجوہ کے علاوہ بھی کئی مثالیں ہیں آپ حوصلہ کریں اور اچھے کام کی حمایت کیا کریں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے
خان نے عاصم باجوہ کو لگایا ہے
آپ اینڈ کو نے اس پر بوٹ پلیشی کے تانے دیے ہیں ، لیکن کسی نے عاصم باجوہ کو نااہل نہیں کہا
. . . .
عاصم باجوہ کے علاوہ بھی کئی مثالیں ہیں آپ حوصلہ کریں اور اچھے کام کی حمایت کیا کریں
کسی کی ہمت ہے کسی فوجی کو نہ اہل کرنے کی ؟ نوز فوج کو سی پیک کی سیکورٹی تک محدود رکھنا چاہتا تھا یہ بڑے اختلافات میں سے ایک اہم اختلاف تھا سی پیک کے فیصلے والی پاور کا فوج سے کیا لینا دینا مگر خان صاحب نے انہیں باجوہ صاحب کو سی پیک کمیٹی کا سربراہ بنا دیا - گویا فیصلے آپ ہی کرو - کس کی ہمت ہے اس جنرل کو نہ اہل کہے جس کے مارشل لاء میں ملک دو ٹکرے ہوا اس کے مرنے پر پورے اعزاز کے ساتھ دفنایا گیا جیسے کوئی سٹیو جاب کو دفناتا ہے
 
یہی سوچ ہے آپ کی ،جس سے مجھے افسوس ہوتا ہے