Pakistan2017
Chief Minister (5k+ posts)
کیونک پیچھے سے ڈنڈا کیا ہوا تھاکیا خود حکومت نے نواز کو جانے کی اجازت نہیں دی
دیکھتے نہیں ڈنڈا ہر وقت ہاتھ میں ہوتا ہے
کیونک پیچھے سے ڈنڈا کیا ہوا تھاکیا خود حکومت نے نواز کو جانے کی اجازت نہیں دی
Man you should write your own blogs. After a long time i read beautiful sattire. Although i donot attest to your views but MashaAllah very beautifully written post.
یہ ہوتا ہے میٹر اور یہ ہوتا ہے ریڈر
![]()
ٹی وی پر ایک ہونہار اینکر نے شیخ رشید سے پوچھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیسے انسان ہیں۔ شیخ رشید نے کہا اور بہت پیار سے کہا کہ وہ میٹر آدمی ہیں۔ پہلے تو مجھے بھی تھوڑا سا پیار آیا کیونکہ شیخ رشید صاحب کے لہجے میں وہ شفقت تھی جو ماں کے لہجے میں ہوتی ہے، جب بیٹا تین بار فیل ہونے کے بعد پاس ہوتا ہے یا جب رسہ گیر کا بیٹا اپنی پہلی بھینس چوری کر کے گھر لاتا ہے۔
شیخ رشید نے عید کے سیزن میں ہر ٹی وی چینل کو برابر عیدی دی ہے۔ پہلے عید شوز پر فلمی ستاروں وغیرہ کو بلایا جاتا تھا، اب کون سا شان اور کون سی ریما۔ ہر طرف شیخ صاحب ہی شیخ صاحب تھے۔
وہ زبان کا کھاتے ہیں۔ سچ بولیں جھوٹ بولیں بات میں مصالحہ ہوتا ہے۔ ہم چسکے لیتے جاتے ہیں۔ ویسے بھی وہ پاکستانی سیاست کے وہ فنکار ہیں کہ انھیں سات خون معاف ہیں۔
لیکن انھوں نے جنرل باجوہ کو میٹر کہا تو مجھے اچھا نہیں لگا۔ اگر توہینِ باجوہ کا کوئی قانون ہوتا تو میں فرمائش کرتا کہ شیخ صاحب پر لاگو کیا جائے (یہ جانتے ہوئے بھی کہ شیخ صاحب پر کرمنل کوڈ، منطق، گرامر یا اخلاقیات کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔
جو شخص پاکستان کے ایٹمی دھماکے والے دن دبئی نکل لے اِس ڈر سے کہ کہیں پٹاخہ اِدھر اُدھر ہو گیا تو مارا جاؤں گا۔ اُس پر آپ کیا قانون لاگو کریں گے۔)
پاکستان میں میٹر عام طور پر اُس کو کہتے ہیں جو غصے کا ذرا تیز ہو، قاعدہ قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہو، بڑے چھوٹے کا لحاظ نہ کرتا ہو، جو من میں آ جائے کر گزرے، نتیجے کی پرواہ نہ کرنے والا۔ یہ خوبیاں پرانی ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج کو تو زیب دیتی ہیں ایک سپہ سالار کو نہیں۔
میرا بھی ایک دوست باجوہ ہے اسے بھی ہم کبھی کبھی میٹر کہتے ہیں لیکن وہ شام کے ایک خاص وقت پر آ کر میٹر ہوتا ہے۔ ویسے بھی میرے دوست باجوہ اور قمر باجوہ میں بہت بڑا فرق ہے۔ ایک تھوڑا سا شوقین اور رنگین مزاج کاروباری ہے جبکہ دوسرا دنیا کی سب سے بڑی اسلامی فوج اور اسلامی تاریخ کی بہترین فوج کا سپہ سالار ہے۔
اسے میٹر کہنے سے ہمارے دشمنوں کو یہ موقع ملے گا کہ دیکھیں اب تو گھر سے ہی گواہی آ گئی۔ ہم تو پہلے ہی کہتے تھے کہ پاکستان کی فوج تھوڑی میٹر ہے امریکہ کے ساتھ بھی کھڑی ہے اور ان کو شکست دینے والے طالبان کے ساتھ بھی۔ دشمن کب کا شہ رگ کاٹ کر جا بھی چکا اور یہ ابھی مکا دکھا کر سوچ رہی ہے کہ کس کو مارے۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ فوج پاکستان کا سب سے منظم ادارہ ہے (اسی لیے واپڈا سے لے کر پی آئی اے تک سب اداروں کو اپنے سربراہ فوج سے ادھار لینے پڑتے ہیں) اس میں کوئی میٹر ترقی کر کے سپہ سالار بن ہی نہیں سکتا۔ صرف اور صرف میرٹ پر۔
ہاں البتہ اگر نوکری کی مدت پوری ہونے پر ایکسٹینشن میں کوئی مسئلہ ہو تو سپہ سالار کا میٹر گھوم سکتا ہے۔ جیسے راحیل شریف کا میٹر گھوما تو انھوں نے ہم سے منھ پھیر لیا اور سعودی شہزادوں کی نوکری پکڑ لی۔ لیکن قرائن یہی بتاتے ہیں کہ باجوہ دھیمے مزاج کے مالک ہیں۔
جب سپریم کورٹ نے کہا کہ ان کی ایکسٹینشن کا کوئی قانون نہیں ہے تو آپ نے کوئی ٹینشن نہیں لی۔ سب سیاستدانوں کو ہانکا لگایا اور بتایا کہ بھائیوں قانون نہیں ہے تو بناؤ، آخر یہ قانون ساز اسمبلیاں، یہ وزارتیں، یہ نیب کے جیل خانوں کا کیا مقصد ہے۔
اور دنیا نے دیکھا کہ قانون اتنی تیزی سے بنا جتنی تیزی سے اپنے کیریئر کے آخری برسوں میں شاہد آفریدی پویلین لوٹا کرتے تھے
![]()
پاکستان میں پہلے ہی سے ایک مستند اور ہر دلعزیز میٹر موجود ہے تو یہ ذمہ داری بھی باجوہ صاحب پر ڈالنے کی کیا ضرورت ہے۔
کرکٹ سے یا کرکٹ کی تاریخ سے ناواقف ہوں لیکن گذشتہ دنوں کہیں پڑھا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں صرف ایک کپتان ہوا جس نے اپنی اننگز اس وقت ڈکلیئر کر دی جب اس کا اپنا سکور 90 سے اوپر تھا۔ یعنی اپنی سینچری کا نہیں سوچا صرف ٹیم کا سوچا۔
وہ کپتان اب ہمارا وزیر اعظم ہے۔ حاسدین کہتے ہیں کہ جنرل باجوہ اپنی اننگز ختم ہونے پر بھی واپس نہیں گئے بلکہ ایک اور باری لے لی اور ڈنڈا اب بھی انہی کا چلتا ہے۔ لیکن میرا کپتان ہے کہ ڈٹ کر کھڑا ہے۔ چاہے نتھیا گلی کی پہاڑیوں پر ہی کھڑا ہو۔
? ? ? ?
یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے میٹر۔
Source
Aur tum boot chat chat kar khansameyہا ہا ہا ، تُم جل جل کے مر جانا فوج اور عمران سے ، ہو گا کچھ نہیں لکھتے رہو بکواس .
May be you should advise him to bump up the Cocaine dose ?.
Aur tum boot chat chat kar khansamey
Sawal e gundam jawab jon
دانش بھیا نہ میں نے آپ کو اور نہ آپ کے لیڈر کو گالی دی ہے تمیز کے دائرے میں رہ کر جتنی مرضی بحث کر لو - میں میرے وطن سے سولہ سال سے دور ہوں لہذا تنخواہ وغیرہ کا چکر نہیں - تمیز کے دائرے میں جتنے چائیں سوال کریں تسلی بخش جواب دونگاTankha iss bar jaldi Mil gai hai kia, mahina Tu Chara nai. Gashti lagta hai aj ghar behti tujh se Yeh kuch Kara rahi hai, KABHI Dawn leaks Tu KABHI meri London Tu kia Pakistan mein koi property nahi hai pata nai kahan kahan se nikal Ke le ate Hain.
Insan itna bhi haram na khaye Ke haram khoori khoon meen Mil Jaye.
Sawal e gundam jawab jon
میں میرے وطن سے سولہ سال سے دور ہوںاوپر میں نے یوتھیوں کی دماغی حالت کا بتایا اب محیشت میں چولیں
نواز نے مسنوہی طریقے سے مارکیٹ میں ڈالر کو روکے رکھا
آپ نے نواز سے زیادہ قرض لے کر مارکیٹ میں پھینکا ہے پھر آپ سے ڈالر کیوں نہیں رک رہا
اسٹاک مارکیٹ اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے
دو سال سے کیوں نیچے کو ہی جا رہی ہے
مہنگائی نواز دور کی وجہ سے ہے
اس وقت تو چار فیصد سے بھی کم تھی کچھ تو عقل کو ہاتھ مارو
نواز نے ایکسپورٹ نہیں بڑھائی
آپ کے اپنے دور میں یہ منفی میں ہے
نواز کا جی ڈی پی زیادہ امپورٹ کی وجہ سے تھا
کیا ساری عمر یہی بہانہ چلے گا اب تو آپ کی گروتھ ریٹ منفی ایک عشاریہ پانچ کو جا چکی چھ فیصد سے ، آگے کے کیا ارادے ہیں اب کیا منفی دس کرو گے ؟
Lol..... I am sure once Niazi decides to quit drug , he may be able to open his eyes and watch bunch of old corrupt lotas are hanging around his neck .میں تو کہتا ہوں آپ لوگوں کو اندازہ نہیں خان بہت بڑا میٹر ہے۔
جس دن گھوم گیا اک دلا ملک چود نہیں بچے گا اس ملک میں
ُ
Chawalan Na Maar . Ja ja kay Cocaine Kay intizam kar, tera selected sou kar uthney hi wala hai.Tankha iss bar jaldi Mil gai hai kia, mahina Tu Chara nai. Gashti lagta hai aj ghar behti tujh se Yeh kuch Kara rahi hai, KABHI Dawn leaks Tu KABHI meri London Tu kia Pakistan mein koi property nahi hai pata nai kahan kahan se nikal Ke le ate Hain.
Insan itna bhi haram na khaye Ke haram khoori khoon meen Mil Jaye.
sorry , it is not my piece of writing . Source is given below the post . These fools are just swearing me for nothing . I hope some time when I get a chance to write my own , it will be something which could cause fires on lot of places .Man you should write your own blogs. After a long time i read beautiful sattire. Although i donot attest to your views but MashaAllah very beautifully written post.
Lol... Too much cocaine takes away the power of even making a decent and good enough argument .Kindly Advise Marium to Avoid Qatri dose and Bilawal to Avoid Pappi dose.
Lol... Too much cocaine takes away the power of even making a decent and good enough argument .
Ager Fauj ko galiyan deni hai... to phir GHQ ke gate # 4 ki paidawaaron ko sab se pehle do.Ji, Bulkul.... Phoj Main tu jesay Qutub Ud Din General bunay howay hain ...
Kion , tumhain Bongi ki din dungni aur raat GHQ main
میں میرے وطن سے سولہ سال سے دور ہوں
افسوس کہ آپ کو نواز شریف کی بے پناہ ترقی سے مستفید ہونے کا موقع نہ ملا
نصیب کی بات ہے
They are part of the history and have gathered enough condemnation from me and the rest of the people. The new GHQ team is hard at work . Mr U turn along with his lota bus of all corrupts Like Baber Awan. His GHQ team member Shady Tilla who is known leaky of army generals. Why don't you utter a word against this regime which is consists of GHQ hamd picked team .Ager Fauj ko galiyan deni hai... to phir GHQ ke gate # 4 ki paidawaaron ko sab se pehle do.
اس ملک میں سب کچھ فوج کرواتی ہے,
مگر
ایٹمی دھماکے نواز شریف نے کروائے
پٹواری لاجک ![]()
Yeah... "U-turn"They are part of the history and have gathered enough condemnation from me and the rest of the people. The new GHQ team is hard at work . Mr U turn along with his lota bus of all corrupts Like Baber Awan. His GHQ team member Shady Tilla who is known leaky of army generals. Why don't you utter a word against this regime which is consists of GHQ hamd picked team .
Is this your justification for making thousand U turns everyday ? you don't deny Bongi khan has diverted from his promise, you are coming up with lousy excuse now., and the fabricated one as well.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|