adamfani
Minister (2k+ posts)
I liked the first bit of your post but don`t blame the religion for one`s wrongdoing
صدقے تیری سمجھ کے۔(clap) لیکن اچھا ہے کیونکہ سمجھ آجائے تو پھر کہتے ہیں لبرل گالیاں نکالتے ہیں۔
I liked the first bit of your post but don`t blame the religion for one`s wrongdoing
نعوز بااللہ۔ کوئی ثبوت یا وہی فارمولہ کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ سمجھا جانے لگے
آپکے پاس کیا ثبوت ہے ؟ اپ ہم کو طالبان کیوں کہتے ہیں؟
Talbanization is a khawarijs' mind set, and sorry to say people like you always become defender of that mind set,
Allah SWT Reham farmaey Es forum per es AAMIANA Zuban kay Moujid BuTurabi per, admin nai members ko es qisam ki
larai band karnay aur aapas main afhaam o tafheem say rehnay kay lieay PM kia tha Jawab main jo main nay Admin ko PM
kia tha woh aap say share karta hoon.
بھائی _____
مجھے بو ترابی سے کوئی ذاتی پرخاش نہیں - صرف ایک بات پر اختلاف ہوتا ہے
اور وہ ہے زو معنی الفاظ استعمال کرتے ہووے رکیک حملے چاہے وہ میرے خلاف ہوں
ساتھی ممبران کے خلاف ہوں میرے لئے ایک سے ہیں-
اور میری کافی عرصے سے کوشش ہے
کے میں ذاتیات کی لڑائی نہ لڑوں یس فورم پر تا کے ماحول سیکھنے اور سکھانے کا رہے
نہ کے باہم دست و گریبان ہونے کا-
ایک اور چیز جس پر میں آپ کی اور توجہ چاہتا ہوں
کے جب ہم کوئی مثبت پوسٹ بھی کرتے ہیں تو ہمارے مخالف فرقے کے دوست اس کے نیچے
کوئی نہ کوئی منفی پوسٹ اکثر کر دیتے ہیں جس کے جواب میں میں نے ذاتی طور پر خاموشی
کی پالیسی اپنا لی ہے ٢ ، ٣ ماہ سے لیکن اکثر ساتھی اسی ایک پوسٹ کو لے کر جواب در جواب
کے کھیل میں پوسٹ کو فرقہ ورانہ منافرت کا شکار ہو جاتے ہیں- ان کو بھی سمجھاے کہ ٹھیک ہے
اگر کوئی پوسٹ آپ کے نظریات سے لگا نہیں کھا رہی تو پڑھیے اور گزر جاے - بوہت بری لگے
تو ڈسلا پک کر دیجحے- ضروری نہیں کے تھریڈ شروع کرنے والے کو القابات سے نواز کر نئی
لڑائی شروع کی جاے اور فورم کا ماحول خراب کیا جاے-
انشاللہ میں بھی مزید احتیاط کروں گا-
واسّلام
بو ترابی وہ ای ڈی اس لئے چوڑا تھا کیوں کے اسنے ایم کیو ایم کی محبت میں پاکستان کو توڑنے اور بنگلادیش کی ترھا کراچی کو الگ ملک بنانے کی دھمکی دی تھی ، جس کی وجہ سے آپ نے اور ایم کے سید اسکے پیچھے پڑ گئے اور اسنے وہ ای ڈی ہی چھوڑ دیا تھا ، پہلے میں اسکی عزت کرتا تھا مگر جب اسنے بنگلادیش کی مصال دی تو مجھے اس سے سخت نفرت ہوگئی اور آج بھی ہے
Nahi os Thread main @GeoG aur @Alimohsin52
nai BuTurabi ka bura haal kia tha main nai nahi,
yeah aor baat hai kai main nai SAB sai Pehlay Os kai Andar kai GANDH ko
samajhtay hoeay os per sab sai pehlay Tanqeed ki thi.
haan yeh baat aap ne bilkul theek ki hai
main bhi musharraf ko bohut gaaliyan deta hoon
lekin is forum ke members ko gaaliyan dene ka mera record bohut acha hai , main ne members ko gaaliyan di hain , main inkar nahi karta , lekin bohut kam
ہاں کچھ تو بینڈ ہوگئے ہیں لیکن تین دن بعد پھر سے وہی ہوگا
ان لوگوں پر مکمل پابندی لگنی چاہئے
ایسا نہیں ہوسکتا وطن دوست یہ صرف اپکا فیصلہ ہےAllah SWT Reham farmaey Es forum per es AAMIANA Zuban kay Moujid BuTurabi per, admin nai members ko es qisam ki
larai band karnay aur aapas main afhaam o tafheem say rehnay kay lieay PM kia tha Jawab main jo main nay Admin ko PM
kia tha woh aap say share karta hoon.
بھائی _____
مجھے بو ترابی سے کوئی ذاتی پرخاش نہیں - صرف ایک بات پر اختلاف ہوتا ہے
اور وہ ہے زو معنی الفاظ استعمال کرتے ہووے رکیک حملے چاہے وہ میرے خلاف ہوں
ساتھی ممبران کے خلاف ہوں میرے لئے ایک سے ہیں-
اور میری کافی عرصے سے کوشش ہے
کے میں ذاتیات کی لڑائی نہ لڑوں یس فورم پر تا کے ماحول سیکھنے اور سکھانے کا رہے
نہ کے باہم دست و گریبان ہونے کا-
ایک اور چیز جس پر میں آپ کی اور توجہ چاہتا ہوں
کے جب ہم کوئی مثبت پوسٹ بھی کرتے ہیں تو ہمارے مخالف فرقے کے دوست اس کے نیچے
کوئی نہ کوئی منفی پوسٹ اکثر کر دیتے ہیں جس کے جواب میں میں نے ذاتی طور پر خاموشی
کی پالیسی اپنا لی ہے ٢ ، ٣ ماہ سے لیکن اکثر ساتھی اسی ایک پوسٹ کو لے کر جواب در جواب
کے کھیل میں پوسٹ کو فرقہ ورانہ منافرت کا شکار ہو جاتے ہیں- ان کو بھی سمجھاے کہ ٹھیک ہے
اگر کوئی پوسٹ آپ کے نظریات سے لگا نہیں کھا رہی تو پڑھیے اور گزر جاے - بوہت بری لگے
تو ڈسلا پک کر دیجحے- ضروری نہیں کے تھریڈ شروع کرنے والے کو القابات سے نواز کر نئی
لڑائی شروع کی جاے اور فورم کا ماحول خراب کیا جاے-
انشاللہ میں بھی مزید احتیاط کروں گا-
واسّلام
عزیز من یہ کیا نیا پھڈا چل پڑا ہے ؟؟
عزیز من یہ کیا نیا پھڈا چل پڑا ہے ؟؟
موصوف کہیں گیے نہیں فورم پر ہمہ تن گوش موجود ہیں جناب
اب اپنی ائی ڈی بچانے کے لئے الطاف کو تنقید بھی وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں
اپنی مسلک پر تنقید ہو تو کبھی کھل کھلا کر سامنے آتے ہیں
admin ne kal macbeth ko
aur aaj tariisb , Atif aur Zaidi qasim ko ban kia hai
yeh new dhuwan daar episode pichle 20 din se chal rahi hai jis ka hot topic Operation aur Taliban hai
اوووو..........آج تو ایڈمن بھی دھواندار بیٹنگ کر رہی ہے
haan , aur woh is liye kuin jis kisam ki zoo maani zuban boli gayi hai woh aap dekhte to aap ko andaza ho jata k admin kuin active hui hai
عزیزم مجھے بہت اچھی طرح اندازہ ہے
;);););)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|