انسان عمر سے بڑا نہیں ہوتا اس کی گفتکو ظاھر کرتی ہے کے وہ کتنا بڑھا ہے
ان کے پوسٹ دیکھیں اور پھر اندازہ کر لیں
میرے خیال سے جواب ان کی پوسٹ کے بارے میں تھا اور نہ ہی ان پر کوئی پرسنل اٹیک کی گیا ہے اور نہ ہی میں ایسا کرتا ہوں
جاہل اگر کہا تو وہ ان کی کم عقلی پر کہا
دوسری بات یزید سے مطلق وہ لعنتی تو لعنت کا مستحق ہے قیامت تک اور اس کے پروکار بھی قیامت تک ذلیل خوار ہی ہوں گے
اسلامی کتابیں پڑھو
حق کی تلاش کرو مل جائے گا حق
اور یزید نے اسلام میں ردوبدل کرنا چاہی تھی اس وقت امام حسین علیہ سلام نے اپنی شہادت سے لوگوں تک حق کو پونچایا
یہ بحث بہت ہو چکی ہے اس لئے بہتر ہے خود پڑھو تمہیں جواب ضرور مل جائے گا
اگر نہ ملے تو بتانا میں کتابیں بتا دوں گا ان کو جا کر پڑھ لینا
اور رہی بات اختلاف کی تو میں نے کبھی یہاں پر کسی کے فرقے کو ٹارگٹ نہیں کیا
بھائی ہم سب مسلمان ہیں اختلاف کو چھوڑ کر جو ہمارے درمیان اتحاد پیدا کر سکتی ہیں چیزیں ہم ان پر بات کرنی چاہیے
لیکن یہی لوگ جو اوپر بہت شریف بن رہے اب یہی سب سے زائدہ اس میں دانسے ہوے ہیں