یہ کیسے سیاسی اختلاف ہیں ؟ بے زبان جانور پر بدترین تشدد

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس تشدد کی پر زور مزمت کرتا ہوں، اللہ نے اس گدھے اور ہم میں عقل و شعور کے فرق کی وجہ سے ہی ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہے لیکن اگر ہم کائنات کی بہترین مخلوق ہو کے بھی درندے ہی رہیں تو پھر ہم میں اور جانوروں میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔

جس کسی نے بھی اس جانور پر یہ ظلم کیا ہے اللہ کرے اس کو ایسی سزا دے کہ وہ رہتی دنیا تک نشان عبرے بنا رہے ۔۔۔ آمین
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی طرح " شیرو " نہیں پال کر رکھتے
ویسے مولوی کسی ،چور ،بد عنوان ،دھوکے باز کے ساتھ معاملات کر کے الیکشن نہیں لڑ رہے

مجھے آپ کے اس کمینٹ کی سمجھ نہیں آئی، تھوڑی روشنی ڈال دیں پلیز۔
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں دیکھو واویلا مچا ہوا ہے ک احتجاج کرنے والے نے اس بے زبان جانور پر ظلم کیا ہے
لیکن
ہے کوئی جو ثبوت دے ک احتجاج کرنے والے نے یہ ظلم کیا ہے ؟
zzz-8.jpg

یہ بھی تو ہو سکتا ہے ک اس کے مالک نے کسی وجہ سے مارا ہو یا یہ خود کہیں سے زخمی ہو کر آیا ہو اور کسی دل جلے نے اس کو زبوں حالت میں دیکھ کر نورے سے تشبیہ دینے کے لئے اس پر نورے کا نام لکھا ہو. اس بات کو جھٹلانے کے لیۓ ہر بکواس کرنے والے کو چیلنج ہے ک ثبوت پیش کرے ک نام لکھنے والے ہی نے اس بے زبان کو زخمی کیا ہے ؟
نہیں تو
اپنی بکواس بند کرے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے آپ کے اس کمینٹ کی سمجھ نہیں آئی، تھوڑی روشنی ڈال دیں پلیز۔

یہاں بات ایک مظلوم گدھے کی ہو رہی تھی ،بیج میں کسی کو پریشانی لا حق ہو گئی ،عمران خان کے کتے کا نام ہے " شیرو " غلط لکھا ہے تو تصحیح کر دیں ، جانور ،جانور ہوتا ہے ،کھوتا ہو یا شیرو ، ویسے اس کو ضرور سمجھ آ گئی تھی کہ میں جانوروں پر ظلم کی بات کر رہا ہوں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جہاں دیکھو واویلا مچا ہوا ہے ک احتجاج کرنے والے نے اس بے زبان جانور پر ظلم کیا ہے
لیکن
ہے کوئی جو ثبوت دے ک احتجاج کرنے والے نے یہ ظلم کیا ہے ؟
zzz-8.jpg

یہ بھی تو ہو سکتا ہے ک اس کے مالک نے کسی وجہ سے مارا ہو یا یہ خود کہیں سے زخمی ہو کر آیا ہو اور کسی دل جلے نے اس کو زبوں حالت میں دیکھ کر نورے سے تشبیہ دینے کے لئے اس پر نورے کا نام لکھا ہو. اس بات کو جھٹلانے کے لیۓ ہر بکواس کرنے والے کو چیلنج ہے ک ثبوت پیش کرے ک نام لکھنے والے ہی نے اس بے زبان کو زخمی کیا ہے ؟
نہیں تو
اپنی بکواس بند کرے

تمہارا مطلب ہے لوگوں نے زحمی کھوتے کو پکڑ کر اس پر نواز لکھا
تو کیا یہ ٹھیک ہے ؟؟؟

نواز سے کھوتے کی مماثلت تو بنتی ہے لیکن زخمی کھوتے کی کیا مماثلت بنتی ہے ؟؟؟
کوئی عقل ہے تمہارے میں ؟؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ میں کیس کر دوں ،ملزمان ثبوت کے ساتھ حاضر ہوں !!!!!!!!!!!!!!!! مارنے والے افغانستان سے آئے تھے ، ثبوت نہیں ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سپریم کورٹ میں کیس کر دوں ،ملزمان ثبوت کے ساتھ حاضر ہوں !!!!!!!!!!!!!!!! مارنے والے افغانستان سے آئے تھے ، ثبوت نہیں ہے
او تو کدھر سے بیچ میں آ گیا ؟
تم تو انسانوں کا اس سے برا حشر کرتے ہو
تم نے تو عمران خان کو ہی پھینٹی لگا دی تھی ، تم کب سے گدھوں کے ہمدرد ہو گئے

!!! جب سے نواز کے ساتھ اتحاد کیا ہے کھوتوں کا خیال تو رکھنا پڑتا ہے نا
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا مطلب ہے لوگوں نے زحمی کھوتے کو پکڑ کر اس پر نواز لکھا
تو کیا یہ ٹھیک ہے ؟؟؟
کوئی عقل ہے تمہارے میں ؟؟؟

عقل تو تم میں نہیں جو بغیر سمجھے تبصرہ کر دیا
اس تھریڈ میں کہاں لکھا ہے ک احتجاج کرنے والے نے ٹھیک کیا ہے ؟
میں نے تو بکواس کرنے والوں کو چیلنج کیا ہے ک ثابت کریں ک اس بے زبان کو احتجاج کرنے والے نے زخمی کیا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عقل تو تم میں نہیں جو بغیر سمجھے تبصرہ کر دیا
اس تھریڈ میں کہاں لکھا ہے ک احتجاج کرنے والے نے ٹھیک کیا ہے ؟
میں نے تو بکواس کرنے والوں کو چیلنج کیا ہے ک ثابت کریں ک اس بے زبان کو احتجاج کرنے والے نے زخمی کیا ہے
اس بات کو جھٹلانے کے لیۓ ہر بکواس کرنے والے کو چیلنج ہے ک ثبوت پیش کرے ک نام لکھنے والے ہی نے اس بے زبان کو زخمی کیا ہے ؟
اپنی بات کو دوبارہ پڑھ لو ، شاید کچھ زیادہ ہی بولتے ہو

مطلب ہے کہ نام لکھنے والے نے زخمی تو نہی کیا لیکن نام پھر بھی لکھ دیا
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی بات کو دوبارہ پڑھ لو ، شاید کچھ زیادہ ہی بولتے ہو

مطلب ہے کہ نام لکھنے والے نے زخمی تو نہی کیا لیکن نام پھر بھی لکھ دیا
It is rightly said,
"Never argue with stupid people, they will drag you down to their level and then beat you with experience"
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)

ویسے یہ بھی ممکن ہے کہ کسی ن لیگ والے یا پی پی پی یا ایم ایم اے والے نے پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کے لئے کسی زخمی گدھے پر نوا زلکھ کر پکچر بنا کر اپلوڈ کر دی ہوں
اگر کوئی پی ٹی آئی والا ایسی حرکت کرتا تشدد کرتا تو لازمی اسکی ویڈیو بھی آتی
زیادہ امکان اس بات کا ہے اس لئے بھی ہے کہ ن لیگ سے کچھ بھی بعید نہیں
ن لیگ کی پوسٹ ہمیشہ جھوٹی ہوتی ہیں اور الزام بھی جاہلانہ ہوتا ہے
ایسی پوسٹ کا فائدہ بھی انکو ہی ہے
مجھےقوی شک ہے کہ یہ بوہنڈی حرکت ن لیگ والوں نے کی ہے

جاہلیت کی انتہا ھے یہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت دے
 
CallMeAli

Politcal Worker (100+ posts)
Ye harkat karne waale par Allah ki laanat ho. Agr PML-N waalon ne kiya hai tou Nawaz Sharif pe laanat k uss ne logon ko itna andha kar diya hai k wo aisi berehmaana harkaat karne pe aa gae hain or agr PTI waalon men se kisi ne kiya hai tou Imran Khan pe laanat k uss ne apni kursi ki laalach men iss qoum k nojawaanon ko itna gumraah kar diya hai k aaj uss k pairokaar ek maasoom or bezubaan jaanwar pe tashadud hota dekh uski muzamat karne ki jagaah apne leader ka difaah kar rahe hain or patwaarion ki sazish ka rona ro rahe hain. Afsos k humari qoum na jaane kis raah pe nikal khari hui hai. Allah hum sab pe rehm farmae.
 
Notpersonal

Minister (2k+ posts)
Another dirty tactics from PMLN , they can do anything, they can lie about their Own family member Health , they have been treating Pakistani nation worse than a animal , only they can do this dirty tricks
 
Back
Top