یہ کیسے سیاسی اختلاف ہیں ؟ بے زبان جانور پر بدترین تشدد کی ایک مثال ، نواز شریف مجرم ہے ، اختلاف کرو لیکن انسانیت کی تذلیل مت کرو
باقی بھی سب مجرم ہوں گے ،یہاں نام لینے کی ضرورت نہیں کس جماعت کے کارکنوں نے ایک بے زبان پر تشدد کیا ہے ، اصل میں یہ عوام ہی احمق ہے جو ایسی لیڈروں کو اپنا رہنما بنا کر حکومت میں بھیجتی ہے جن کو صرف اقتدار کی حوس ہے ، جن کے نزدیک اخلاق نام کی کوئی چیز نہیں ، مخلوق خدا کا کوئی احترام نہیں ،یاد رکھیں الله بھی اس قوم کو ذلیل اور رسوا کر کے رکھ دیتا ہے اور ایسے حکمران ان پر مسلط کر دیتا ہے جو معاشرے کے بد دیانت ،اخلاقی معاملات میں بد ترین ،اور پرلے درجے کے احمق ہوتے ہیں
جو جانوروں پر رحم نہیں کرتے الله ان پر بھی رحم نہیں کرتا