Milkyway
Senator (1k+ posts)
یہ چمن یونہی رہےگا،اور ہزاروں جانور
اپنی اپنی بولیاں سب بول کراڑجائیں گے
تازہ ترین
اب سے چند منٹ قبل انتہائی باخبر ذرائع نے دعوی' کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کی قریبی مسجد سے مردے نہلانے والا پھٹہ، ایک عدد لوٹا ،چٹائی روئی کا بنڈل مشک کافور اورمنجی لے کرقاری صاحب جیل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر پہنچ گئے ہیں
ہنگامی طور پر تجہیز وتکفین ،جنازہ پڑھانے کے لئے مفتی قوی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا گیا ہے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے